24/01/2025
یہ لمحہ اکثر لوگ نہیں سمجھتے اور بچا پیدا ہوکر دفن کر دیتے ہیں۔۔۔
لازمی دیکھے جب بچہ پیدا ہو جائے خاص کر گھر پر تو اس کا سانس لینا رونا اور آواز زور سے نکالنا لازمی ہیں نوزائدہ کی پیدائش کیلئے ہسپتال میں کیسے سانس لینے پر لے آتا ہیں ۔۔۔۔۔