
31/07/2025
کل غالیگے گراؤنڈ کے دروازے کھول دیے جائیں یا نہیں؟
یہ فیصلہ عوام کی آواز سے ہوگا
غالیگے کے فٹبال کھلاڑیوں کا احتجاج
مقام: غالیگے گراؤنڈ
وقت: شام 6 بجے
تاریخ: [1/8/2025]
تمام اہلِ علاقہ، نوجوانوں، کھلاڑیوں، اور کھیل سے محبت رکھنے والوں سے پُرزور اپیل کی جاتی ہے کہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی آواز بلند کریں۔
آئیں، مل کر اپنے گراؤنڈ اور کھیل کے حق کے لیے آواز اُٹھائیں
منجانب: غالیگے فٹبال پلیئرز