
11/08/2022
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 218 روپے ہوگئی ہے۔
عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔