VOR MEDIA network

VOR MEDIA network VOR MEDIA network small media network in kpk
Media and Advertising and Marketing company..

11/08/2025
19/03/2025

چارسدہ: عمرزئی بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار پر نامعلوم شخص کی فائرنگ، سی سی ٹی وی فوٹیج

دیر۔۔واڑی کے مقامی مسجد میں نماز تراویح کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو جوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلئے
10/03/2025

دیر۔۔
واڑی کے مقامی مسجد میں نماز تراویح کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو جوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلئے

‎پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق معلومات‎قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹی...
10/03/2025

‎پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق معلومات
‎قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اس کے شناخت کے خُود کار نظام سے واقف ہوں گے.
‎اگرچه آپ سب لوگ تقریباً روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہوں گے لیکن آج تک آپ کو اس پر لکھے 133ہندسوں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہوگا۔۔۔ درج ذیل تحریر آپ کو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراہم کرے گی.
‎*شناختی کارڈ نمبر کے* *شروع کے پہلے پانچ نمبر*
‎ہم مثال کے طور پر ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے ہیں
15302-*******-*
‎اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر یعنی 1
‎جو کہ صُوبے کی نشاندہی کرتا ہے.
‎یعنی جن لوگوں کے شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں،
‎وہ لوگ صُوبه خیبر پختُونخواہ کے رہائشی ہیں.
‎اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے،
‎تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
‎اسی طرح پنجاب کیلئے 3، سندھ کیلئے 4،
‎بلوچستان کیلئے 5، اسلام آباد کیلئے 6،
‎گلگت بلتستان کیلئے 7.
‎اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
‎آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
‎مثال کے طور پر اوپر دئیے گئے کوڈ میں دوسرے نمبر پر 5 کا ہندسہ ہے، جو کہ ملاکنڈ کو ظاہر کرتا ہے. جبکہ باقی تین ہندسے آپ کے متعلقه ضلع، اس ضلع کی متعلقه تحصیل، اور یونین کونسل نمبر
‎کو ظاہر کرتے ہیں۔
‎*درمیان میں لکھا ہوا* *7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
‎یه درمیانه کوڈ
‎آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتا ہے.
‎ہر خاندان کے تمام افراد جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے ہوتے ہیں، ان سب افراد کا باہمی تعلق کا تعین
‎اسی درمیانے کوڈ سے ہوتا ہے.
‎اسی کوڈ کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ شجره
‎یعنی Family Tree تشکیل پاتا ہے.
‎*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
‎یه آخری ہندسہ آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے۔ مردوں کیلئے یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا. مثال کے طور پر 1,3,5,7,9
‎اور۔خواتین کیلئے جفت میں ہوگا، مثال کے طور پر 2,4,6,8
‎اس طرح نادرا کے خُودکار نظام کے تحت ہم سب کا قومی شناختی کارڈ نمبر وجُود میں آتا ہے..!(منقول)

اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہ...
10/03/2025

اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!

یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتے ہیں جب تک ان پر آمد و رفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے، اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے۔

مثال کیلئے ریلوے ٹریک کو دیکھا جا سکتا ہے۔۔! کبھی یہاں ٹرینوں کی گونج سنائی دیتی ہو گی، قافلے گزرتے ہوں گے، منزلیں قریب آتی ہوں گی۔ مگر جیسے ہی سفر رک گیا، درخت اُگ آئے، جھاڑیاں پھیل گئیں، اور راستہ قدرتی طور پر بند ہو گیا۔

تعلقات اور رابطے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، اگر ان میں بات چیت ختم ہو جائے، تو واپسی کا راستہ خود بخود مٹنے لگتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد، پھر چاہ کر بھی وہ دروازہ نہیں کھلتا، وہ راہ نہیں ملتی، وہ رشتہ دوبارہ جوڑا نہیں جا سکتا۔

رابطے ختم نہ کریں، بصورتِ دیگر راستے خود ہی بند ہو جائیں گے!

بریکوٹ سمیت سوات بھر میں نام نہاد اور جعلی صحافیوں کی بھر مار، سوشل میڈیا پر پیج، بنانے والے ان پڑھ بھی صحافی بن گئے۔۔
05/03/2025

بریکوٹ سمیت سوات بھر میں نام نہاد اور جعلی صحافیوں کی بھر مار، سوشل میڈیا پر پیج، بنانے والے ان پڑھ بھی صحافی بن گئے۔۔

03/03/2025

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری!رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری!

ضلع بٹگرام کے علاقے جمبیڑہ سے مردہ بکری کو شانگلہ پیپلی بازار میں فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو شانگلہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

شب گزشتہ کو بمقام باڈوان چوکی حدود تھانہ چکدرہ میں کانسٹیبل جواد علی 2721 سکنہ ماخئی منڈا جوکہ 2 سے 6 بجے تک چوکی کے چھت...
26/02/2025

شب گزشتہ کو بمقام باڈوان چوکی حدود تھانہ چکدرہ میں کانسٹیبل جواد علی 2721 سکنہ ماخئی منڈا جوکہ 2 سے 6 بجے تک چوکی کے چھت پر ڈیوٹی پر تھا , بوقت 05:50 بجے چھت سے نیچے رفع حاجت کے لیے اتر رہا تھا کہ مذکورہ کانسٹیبل کا پاؤں پھسل کر نیچے گر کر سر پر لگ کر شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے وفات ہونے کی تصدیق کر دی .

تحصیل بریکوٹ کے حدود ناوگئ ڈب سر میں  موٹر کار اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 36 سالہ شخص عادل سکنہ جوڑ موقع پر ...
25/02/2025

تحصیل بریکوٹ کے حدود ناوگئ ڈب سر میں موٹر کار اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 36 سالہ شخص عادل سکنہ جوڑ موقع پر جان بحقِ ریسکیو1122 سوات

17/02/2025

04/04/2024
سوات پولیس سٹیشن غالیگے کے حوالات میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ملزم کے لواحقین کا احتجاج جاریCopy by Shumalnews.com
18/02/2024

سوات پولیس سٹیشن غالیگے کے حوالات میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ملزم کے لواحقین کا احتجاج جاری

Copy by Shumalnews.com

Address

Barikot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOR MEDIA network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOR MEDIA network:

Share