Hanif Khetran Updates

Hanif Khetran Updates Infomative video

24/08/2026

رکھنی و سخی سرور چیک پوسٹوں پر ٹرانسپورٹرز کے لئے وبال ، نوجوان ٹرانسپورٹر کے ساتھ کھڑا ہو گیا ،
بارکھان کی سیاسی صورتحال و وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک کا کردار قصوروار اختر مینگل صاحب ؟؟

24/08/2026

اسلام آباد سرحد یونیورسٹی کا اس وقت کا سخت ماحول سٹوڈنٹس احتجاج کیلئے نکلے ہے

افسوس ناک خبر ...ماسٹر حمیداللہ عیشانی انتقال کر گئے ہیں جس کا نماز جنازہ آج 3 بجے آباٸی قبرستان میں ادا کیا جائے گا الل...
24/08/2026

افسوس ناک خبر ...
ماسٹر حمیداللہ عیشانی انتقال کر گئے ہیں جس کا نماز جنازہ آج 3 بجے آباٸی قبرستان میں ادا کیا جائے گا
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

23/08/2026

قانون غریب کے لیے ہے

22/08/2026

ڈیرہ غازیخان میں انتظامیہ کا رکھنی ٹرانسپورٹر اڈا مالکان کے چند لوگوں و اے پی وی کے ساتھ ناراوہ سلوک و ناجائز جرمانہ و بھتہ وصول کیا جاتا ہے

22/08/2026

ٹرانسپورٹروں اور ڈرائیوروں کی جانب سے ایکسائز حکام کے خلاف شکایات

22/08/2026

بارکھان ...
اسپیڈ بریکر کی marking کے لیے متعلقہ روڈ سیفٹی معیار کے مطابق واضح اور منظور شدہ marking ہونی چاہیے، جبکہ مذکورہ مقام پر اختیار کیا گیا سیاہ و سفید ڈیزائن بظاہر جمعیت علماء اسلام کے جھنڈے سے مشابہت رکھتا ہے۔ چونکہ سیاہ و سفید رنگ اسلامی جھنڈوں کی تاریخی نسبت بھی رکھتے ہیں، اس لیے مذہبی و سیاسی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے ڈیزائن سے گریز کیا جانا چاہیے۔ ٹھیکیدار اور متعلقہ انجینئر وضاحت کریں کہ اس مخصوص ڈیزائن کا انتخاب کیوں کیا گیا؟"

21/08/2026

#یہ ھے میرا #امیر ترین #بلوچستان💔💔

بارکھان کے مختلف علاقوں میں بٹیروں کا بے دریغ شکار تشویش ناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ خوبصورت پرندے ہمارے قدرتی ماحول ا...
21/08/2026

بارکھان کے مختلف علاقوں میں بٹیروں کا بے دریغ شکار تشویش ناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ خوبصورت پرندے ہمارے قدرتی ماحول اور جنگلی حیات کا اہم حصہ ہیں، مگر مسلسل شکار کی وجہ سے ان کی تعداد میں تیزی سے کمی آ رہی ہے اور ان کی نسل خطرے میں پڑ رہی ہے۔
متعلقہ محکمہ اور انتظامیہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ بٹیروں کے شکار پر سختی سے پابندی عائد کی جائے اور جو شخص بٹیر پکڑتے یا شکار کرتے ہوئے نظر آئے، اس کے خلاف قانون کے مطابق بھاری جرمانہ اور سخت کارروائی کی جائے۔
یہ صرف پرندوں کی حفاظت کا معاملہ نہیں، بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے قدرتی حسن اور جنگلی حیات کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری بھی ہے۔
آئیں، بٹیروں کو شکار نہیں، زندگی دیں۔
بارکھان کی خوبصورتی اور جنگلی حیات کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 🐦🌿

21/08/2026

سرفراز بگٹی کی حکومت میں جنازے زیادہ ترقی کم دیکھی ہے .
بلوچستان تیری قسمت یہ بلوچستان کی نیشنل شاہراہ کی حالت ہے جو دو ممالک کو آپس میں ملاتی ہے
یہ مناظر کسی میدان صحرا یا جنگل کے نہیں بلکہ نوشکی کوئیٹہ شاہراہ پر سفر کی صورتحال ہے

این چالیس پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ ہے جو ایران سے راستے پاکستان کو دنیا کے کئی ممالک سے کنیکٹ کرتی ہے اس شاہراہ پر چاغی نوشکی خاران مستونگ اضلاع کے عوام کے علاوہ ایران افغانستان آمدورفت کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے سیندک و ریکودک کے لیے بھی یہی شاہراہ جاتی ہے روزانہ سینکڑوں مسافر اور مالبردار گاڈیوں کی آمدو رفت کے ساتھ ساتھ زندگی کے آخری سانس لینے والے مریض اور زخمی بھی ایمبولینس کے زریعے اسی شاہراہ پر کسی ٹراما سینٹر یا ہسپتال تک جاتے ہیں کراچی اور کوئیٹہ کی ہسپتالوں میں انتقال کرنے والے افراد کی جسد خاکی بھی اسی شاہراہ پر اسی حالت میں سفر کرکے گھر اور قبرستان پہنچائے جاتے ہیں

اس شاہراہ کو کسی قدرتی آفت ، تعمیراتی کام کے لیے نہیں بلکہ کوئیٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر واقعہ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ اور کیمپس کی حفاظت کی خاطر مختلف مقامت پر پختہ سڑک کو بند کرکے اس حالت پر پہنچایا ہے

Address

Barkhan
84500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Khetran Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category