MOTP barkhan

MOTP barkhan السلام علیکم دوستو!
یہ پیج ضلع بارکھان اور مظلوم عوامی تحریک پاکستان سے متعلق اہم خبریں، عوامی مسائل اور علاقے کی تازہ اپڈیٹس شیئر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ حاجی اختر جان حسنی صوبانی  کے دل کا بائی پاس آپریشن ,آغا خان ہسپتال کراچی میں کا...
21/04/2026

الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ حاجی اختر جان حسنی صوبانی کے دل کا بائی پاس آپریشن ,آغا خان ہسپتال کراچی میں کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے۔
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے کہ آپریشن کامیاب رہا۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ حاجی صاحب کی جلد مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی دے۔ آمین 🤲

13/04/2026

گورنر بلوچستان حاجی صادق خان اچکزئی صاحب کے ساتھ

13/04/2026


کوئٹہ: مظلوم عوامی تحریک کے سربراہ حاجی صادق خان اچکزئی کی گورنر بلوچستان جناب شیخ حاجی جعفر خان مندوخیل سے اہم ملاقات ہ...
13/04/2026

کوئٹہ: مظلوم عوامی تحریک کے سربراہ حاجی صادق خان اچکزئی کی گورنر بلوچستان جناب شیخ حاجی جعفر خان مندوخیل سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال بالخصوص چمن بارڈر کی مخدوش حالت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران حاجی صادق خان اچکزئی نے گورنر بلوچستان کو حالیہ دنوں چمن میں منعقدہ قبائلی جرگے کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا اور علاقے میں درپیش مسائل، عوامی مشکلات اور سرحدی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں گورنر صاحب سے عملی اور فوری تعاون کی اپیل بھی کی۔

گورنر بلوچستان شیخ حاجی جعفر خان مندوخیل نے مظلوم عوامی تحریک کے اقدامات کو سراہتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے گی۔

اس موقع پر پارٹی کے مرکزی رہنما عرفان خلجی، رؤف آزاد، آغاجان ہمدرد اور دیگر ساتھی بھی حاجی صادق خان اچکزئی کے ہمراہ موجود تھے۔

گلستان  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خ...
09/04/2026

گلستان عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی حاجی امین اللہ نورزٸی گلستان کاریز میں ایک اہم اور دیرینہ قبائلی تنازعے کے حل کے سلسلے میں منعقدہ جرگے میں شرکت کر رہے ہیں۔

اس موقع پر پشتون بیلٹ کے قبائلی و سیاسی مشران بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں، جن میں محترم حاجی نصیر احمد باچاخان اچکزئی، ملک ہاشم کاکڑ، لالا یوسف خلجی، حاجی حسن جان شمشوزئی، مفتی محمد اخلاص صاحب سمیت دیگر معززین شامل ہیں۔

09/04/2026

❤️
۔
۔
۔
۔
۔
۔

گلستان مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی گلستان کاریز میں ایک اہم اور دیرینہ قبائلی تنازعے کے حل کے سلسلے...
09/04/2026

گلستان مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی گلستان کاریز میں ایک اہم اور دیرینہ قبائلی تنازعے کے حل کے سلسلے میں منعقدہ جرگے میں شرکت کر رہے ہیں۔

اس موقع پر پشتون بیلٹ کے قبائلی و سیاسی مشران بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں، جن میں محترم حاجی نصیر احمد باچاخان اچکزئی، ملک ہاشم کاکڑ، لالا یوسف خلجی، حاجی حسن جان شمشوزئی، مفتی محمد اخلاص صاحب سمیت دیگر معززین شامل ہیں۔

حاجی صادق خان اچکزئی (چیئرمین، مظلوم عوامی تحریک پاکستان)مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے ام...
09/04/2026

حاجی صادق خان اچکزئی (چیئرمین، مظلوم عوامی تحریک پاکستان)
مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے ادا کیے گئے مثبت اور ذمہ دارانہ ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ:
“پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر خطے میں امن کے قیام کے لیے جو سفارتی کوششیں کیں، وہ قابل تحسین ہیں۔ امریکہ اور ایران جیسے طاقتور ممالک کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کا کردار نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا میں امن کے فروغ کا مظہر ہے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ:
“ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ تباہی اور انسانی بحران کا باعث بنتی ہے۔ پاکستان کی یہ کوششیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہم ہمیشہ امن، مذاکرات اور باہمی احترام کے حامی رہے ہیں۔”
حاجی صادق خان اچکزئی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تنازعات کے حل کے لیے طاقت کے بجائے بات چیت کا راستہ اپنائیں اور خطے کو مزید عدم استحکام سے بچائیں۔
آخر میں انہوں نے کہا کہ:
“مظلوم عوامی تحریک پاکستان ہمیشہ مظلوموں کی آواز بلند کرتی رہے گی اور دنیا میں امن، انصاف اور انسانی حقوق کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔”

06/04/2026
06/04/2026

کوئیٹہ پ ر

مظلوم عوامی تحریک ضلع کوئٹہ کہ صدر اور،کنزیومر سول سوسائٹی چیئرمین خیر محمد شاہین کے مطابق

مظلوم عوامی تحریک ضلع کوئیٹہ،کنزیوم سول سوسائٹی بلوچستان بلوچستان،فیمیل ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان( افتاب)اور این سی ایچ ڈی ٹیچرز کے عہدے داروں کے اشتراک سے اج پریس کلب کوئٹہ کے سامنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور موجودہ ہوش ربا مہنگائی کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا تھا مظاہرے میں شامل مختلف تنظیموں کے عہدے داروں نے اپنی تقاریر میں حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف سخت مزمتی نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو جلد از جلد کم نہیں کیا گیا تو ال پارٹیز کانفرنس بلا کر اور تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کی غلط پالیسیوں اور حکومتی ٹھیکے داروں کے خلاف
سخت مزاحمتی تحریک کا اغاز کر دیا جائے گا جس کو سنبھالنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا

جاری کردہ

میڈیا سیل

  ۔۔۔۔۔
06/04/2026


۔
۔
۔
۔
۔

Address

Barkhan
Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MOTP barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share