Mazloom Awami Tehreek Pakistan

Mazloom Awami Tehreek Pakistan السلام علیکم دوستو!
یہ پیج مظلوم عوامی تحریک پاکستان سے متعلق اہم خبریں، عوامی مسائل اور علاقے کی تازہ اپڈیٹس شیئر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

تعزیتی بیانڈی ایس پی صاحب کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات...
29/07/2026

تعزیتی بیان
ڈی ایس پی صاحب کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ ہم شہید کی بہادری، فرض شناسی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
میر اعظم جان حسنی
ضلعی صدر، مظلوم عوامی تحریک پاکستان

گزشتہ شب واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 🛑
13/07/2026

گزشتہ شب واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 🛑

12/07/2026

مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے محبوب چیئرمین صادق خان اچکزئی کے ساتھ سٹیلائٹ ٹاون میں پولیس اور اے ٹی ایف کے ہتک آمیز رویے اور راستہ روکنے کے ناروا سلوک کے خلاف کل پورے پاکستان میں بھرپور احتجاج کیا جائیگا اور پریس کانفرنس منعقد کئے جائیں گے۔ مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے رات گئے اپنے اعلامیہ میں اس عمل کی شدید الفاظ میں سخت مذمت کی ہے اور واضح کیا ھے کہ مشر صادق خان اچکزئی ھمارا ریڈ لائن ھے۔ اور جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے

🔴 **صادق ادوزئی کے گن مینوں کی حراست کے خلاف احتجاج**کوئٹہ کے علاقے **نیو اڈہ سیٹلائٹ ٹاؤن** میں مظلوم عوامی تحریک کے کا...
12/07/2026

🔴 **صادق ادوزئی کے گن مینوں کی حراست کے خلاف احتجاج**

کوئٹہ کے علاقے **نیو اڈہ سیٹلائٹ ٹاؤن** میں مظلوم عوامی تحریک کے کارکنوں نے حاجی صادق ادوزئی کے گن مینوں کو حراست میں لیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو دونوں اطراف سے بند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے پہلے راستے کی تازہ صورتحال معلوم کریں اور متبادل راستہ اختیار کریں۔

Mazloom Awami Tehreek Pakistan

12/07/2026

مشر صادق خان اچکزئی کے گاڈکو ریاستی دلالان کہ منہ سے اٹھانا تمام پشتون قوم کے بے حرمتی ہے
یہاں ریاستی لوگ ریاست کو اپے شخصی دشمنیوں کیلے استعمال کرتے ہیں

12/07/2026

چوکیدار چوکیدار بن کے رہے مالک نہیں
پولیس کی غنڈہ گردی مرداباد
Mazloom Awami Tehreek Pakistan

12/07/2026

سرفراز اور انکے چمچوں کو یہ پتا ہو کہ حاجی صادق خان اچکزئی اکیلے نہیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے

کوئٹہ احتجاج مظلوم اولِسی تحریک کے رہنما حاجی صادق ادوزئی کے تین محافظوں  کو مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے حراست میں لیے...
12/07/2026

کوئٹہ احتجاج
مظلوم اولِسی تحریک کے رہنما حاجی صادق ادوزئی کے تین محافظوں کو مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے خلاف احتجاجاً سیٹلائٹ ٹاؤن روڈ اڈہ چورنگی کوئٹہ کو مشتعل افراد نے ٹائیر جلاکردونوں اطراف سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ مسافر متبادل راستے اختیار کریں۔۔

Address

Barkhan
Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazloom Awami Tehreek Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share