تھب پتنی نیوز الرٹ

تھب پتنی نیوز الرٹ emerging web news channel about current affairs and breaking news all around the world

تھب پتنی مین روڈ اور احمد آباد روڈ   کے سنگم پر  خوبصورت لوکیشن پر مکان برائے فروخت۔رابطہ نمبر۔03558602121
19/08/2023

تھب پتنی مین روڈ اور احمد آباد روڈ کے سنگم پر خوبصورت لوکیشن پر مکان برائے فروخت۔
رابطہ نمبر۔03558602121

11/08/2023

Need 1000 comment.And share

11/08/2023

جھندا لہرا ؤ مہم۔
تمام باشندگان جموں و کشمیر سے التماس ہے کے اپنے گھروں دوکانوں ،گاڑیوں، موٹرسائیکل پر کشمیر کے جھنڈے لگائیں۔
جموں و کشمیر زندہ باد

11/08/2023

ڈڈیال محلہ یوسف آباد میں قتل کی واردات سسرالیوں نے داماد کو تلخ کلامی پر قتل کر دیا ۔معقتول عثمان کو پے در پے خنجر مارے گے سب سے پہلے گلا کاٹا گیا ۔ اور پیٹ پر بھی خنجر مارے گے معقتول عثمان کے چار بچے تھے بیوی کو راضی کرکہ گھر لے جانا چاہتا تھا ۔۔۔۔

‏موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کی چھٹی ہونے کو ہے 14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز ک...
10/08/2023

‏موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کی چھٹی ہونے کو ہے 14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کرنے جارہا ہے جوکہ فلحال یوفون کے ٹاور سے سگنل لے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک سب پرانے نیٹورکس کو ٹکر دے گا۔
کمپنی کے مطابق 123 روپے میں 20 جی بی ڈیٹا اپنی صارفین کو مہیا کریں گے۔

گورنمنٹ پرائمری سکول آمگاہسکول کی بلڈنگ بوسیدہ ہو چکی ہے اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے۔جس کی ایک دیوار  گر چکی ہے۔بل...
10/08/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول آمگاہ
سکول کی بلڈنگ بوسیدہ ہو چکی ہے اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے۔جس کی ایک دیوار گر چکی ہے۔بلڈنگ کسی بھی بھی وقت گر سکتی ہے ۔جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔اعلی حکام فور نوٹس لے

یونین کونسل تھب پتنی  گاؤں شرقی تھب روڈ کا کام شروع ۔معززین علاقہ کی ٹھکیدار عمران بٹ سے ملاقات اور روڈ کے کام کو بہتر ب...
09/08/2023

یونین کونسل تھب پتنی
گاؤں شرقی تھب روڈ کا کام شروع ۔معززین علاقہ کی ٹھکیدار عمران بٹ سے ملاقات اور روڈ کے کام کو بہتر بنانے کے لئے مشاورت ۔ ٹھکیدار نے عوامی کے ساتھ سڑک کے کام کو بہتر بنانے کی یقین دھانی کرائی ۔ اہلیان شرقی تھب کرنل وقار احمد نور صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔کہ انہوں نےعوام کی مشکلوں کو کم کرنے کے لیے سڑک کا کام شروع کروایا ۔

اگر حکومت یہ نوٹ جاری کریں تو اس کے فائدے ھونگے یا نقصان
05/08/2023

اگر حکومت یہ نوٹ جاری کریں تو اس کے فائدے ھونگے یا نقصان

05/08/2023

۔جب غداروں قابضوں اور ظالموں کیخلاف بغاوت نہیں کی جاتی تو غلامی قوم کا کلچر بنتی ہیں 🌿🏵️

۔۔آیئن صرف آزاد اور با اختیار قوموں کے لئے ہوتا ہے،غلاموں کیلئے بندوق ،فوج، اور مذہب ہوتا ہے 🌿🏵️

چی گویرا 🖤🥀

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کا عمران خان ...
05/08/2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کا عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

02/08/2023

Address

Barnala
10020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تھب پتنی نیوز الرٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تھب پتنی نیوز الرٹ:

Share

Category