Barnala Times

Barnala Times This page is about the Barnala Times newspaper and includes all kind of social,economic,politics and other related news happened in the Barnala,AJK.

05/06/2026

کونسلر چوہدری رضوان للہ کی کوشش سے کوٹھے جٹاں میں پیپلز پارٹی کا کھڑاک مرزا محمد فاضل جرال کی سربراہی میں 45 افراد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

05/06/2026

رحمان کالونی ابووالہ میں پیپلز پارٹی کا کھڑاک ۔ مسلم لیگ ن کو جھٹکا چوہدری احمد کی سربراہی میں 57 افراد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ ملک بابو خاں کا سابق قائم مقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف کو دعوت خطاب دینے کا منفرد انداز ۔۔۔

05/06/2026

چوہدری طارق محمود رحمان کالونی ابووالہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

05/06/2026

چوہدری محمد ارشد رحمان کالونی ابووالہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

05/06/2026

چوہدری نصیر احمد رحمان کالونی ابووالہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

05/06/2026

چوہدری محمد ذوالفقار علی ایڈووکیٹ رحمان کالونی ابووالہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

05/06/2026

رحمان کالونی ابووالہ میں پیپلز پارٹی کا کھڑاک مسلم لیگ ن کو جھٹکا ۔۔ ملک بابو خاں کا خطاب ۔

رحمان کالونی ابووالہ میں چوہدری احمد خاں کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کے 57 افراد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا...
05/06/2026

رحمان کالونی ابووالہ میں چوہدری احمد خاں کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کے 57 افراد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے

04/06/2026

سابق قائم مقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف کنڈ پور میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔

04/06/2026

راجہ محمد ارشاد کنڈ پور میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

Address

Barnala

Telephone

+923466831292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barnala Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barnala Times:

Share

Category