28/06/2023
تمھارے والدین تمھیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہٰذا تمہارا یہ فرض بنتا ہے کہ ان کے بڑھاپے میں ان کو بادشاہوں کی
طرح رکھو
لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ۔
اللہ پاک ہر مسلمان کی زندگی میں یہ خوبصورت سفر لاۓ
اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا کرے۔۔اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق بھی عطا کرے۔
آمین یارب العالمین🤲
العال