DA QAAM AWAZ

DA QAAM AWAZ ہر خبر سے باخبر دا قام آواز پہ سنگ ��
اشتہارات کیلئے رابطہ کریں.
03095776106
03055780725

20/08/2026

❤️:کون کون اپنے خان کی رہائی کا منتظر ہے؟ ❤️‍🔥🇵🇰

بٹگرام کے نوجوانوں کے لیے فنی مہارت (Technical Skills) کے حصول کا سنہری موقع۔ کمپیوٹر آپریٹر اور DIT کورسز میں محدود نشس...
06/03/2026

بٹگرام کے نوجوانوں کے لیے فنی مہارت (Technical Skills) کے حصول کا سنہری موقع۔ کمپیوٹر آپریٹر اور DIT کورسز میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ سرکاری سرٹیفیکیشن اور پیشہ ورانہ ماحول میں اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔
https://forms.gle/vWQkkd4diVK6rEUeA
📍 پتہ: نزد پولیس اسٹیشن کوزہ بانڈہ، بٹگرام۔
📞 واٹس ایپ: 03195410126

گورنمنٹ اسکل ڈویلپمنٹ سینٹر (GSDC) کوزہ بانڈہ، بٹگرام
اعلانِ داخلہ - تعلیمی سیشن 2026
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام، گورنمنٹ اسکل ڈویلپمنٹ سینٹر (GSDC) کوزہ بانڈہ، بٹگرام میں سیشن 2026 کے لیے درج ذیل ٹیکنیکل کورسز میں داخلوں کا عمل شروع ہو چکا ہے:

1۔ CBT – کمپیوٹر آپریٹر (Level-II)

نشستیں: 25 (خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر)

2۔ DIT – ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایک سالہ پروگرام)

نشستیں: 25 (تحتِ سیلف فنانس اسکیم)

اہم ہدایات:

نشستیں محدود ہونے کی وجہ سے داخلے "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی پالیسی کے تحت مکمل کیے جائیں گے۔
طلباء و طالبات دونوں اپلائی کرسکتے ہیں

معیاری تکنیکی تعلیم اور حکومتی سند کے حصول کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔

رابطہ اور رجسٹریشن:
https://forms.gle/vWQkkd4diVK6rEUeA
خواہشمند امیدواران آن لائن فارم پُر کرنے کے لیے اشتہار میں موجود QR Code اسکین کریں یا مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر 03195410126 پر رابطہ کریں۔

مقام: نزد پولیس اسٹیشن کوزہ بانڈہ، بٹگرام۔

05/12/2025

ظلم کی انتہاء

Address

Battagram
Batagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA QAAM AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DA QAAM AWAZ:

Shortcuts

Share