Nadai pashto نداۓ پاشتو

Nadai pashto نداۓ پاشتو ھر قسم کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے ھمارے پیج کو لائیک کریں ھر لمحہ بہ لمحہ خبر کیلئے ھمارے پیج کو لائیک کر ے

وادی تیراہ، ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کی مارٹر فائرنگ سے ایک معصوم بچی کی شہادت اور اس کے بعد مظلوم عوام کے پرامن احتجا...
27/07/2025

وادی تیراہ، ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کی مارٹر فائرنگ سے ایک معصوم بچی کی شہادت اور اس کے بعد مظلوم عوام کے پرامن احتجاج پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ بے گناہ مظاہرین کی شہادت کی اطلاع افسوسناک اور بدترین دہشتگردی ہے۔
‏کیا قبائلی عوام کو اپنے جگر گوشوں کے قتل پر احتجاج کا حق نہیں؟ کیا پرامن اور آئینی احتجاج کا جواب سیدھی فائرنگ اور مظاہرین کے قتل عام سے دیا جائے گا؟ فوجی آپریشنز، سویلین آبادی پر بمباری، مارٹر گولوں کی فائرنگ اور ڈرون حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔
‏اس کے ساتھ ہی صوبائی حکومت کی مجرمانہ غفلت اور بے حسی پر سوال اٹھتا ہے، جنہوں نے ’’ایکشن اِن ایڈ سول پاور ایکٹ‘‘ کے ذریعے فورسز کو ہر گھر میں گھسنے اور عوامی آزادیوں کو پامال کرنے کا کھلا لائسنس دے رکھا ہے۔ اگر صوبائی حکومت کچھ اور نہیں کر سکتی تو کم از کم یہ کالے قوانین واپس لے تاکہ مزید بے گناہ قبائلی عوام کو نشانہ نہ بنایا جائے۔

 #بفہ:سفیان قتل کیس کا نامزد ملزم پولیس مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ۔۔پولیس
24/07/2025

#بفہ:سفیان قتل کیس کا نامزد ملزم پولیس مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ۔۔پولیس

24/07/2025

Willdan Mansehra police
⭐ 👑

22/07/2025

اچھڑیاں کیمپ میں بٹگرام شملائی سے تعلق رکھنے والے معصوم سفیان کا سفاک قتل، سر تن سے جدا، لاش نالے سے برآمد 💔🥺

🏔️وادی پاشتو الائی🏔️
20/07/2025

🏔️وادی پاشتو الائی🏔️

💔💔💔💔
20/07/2025

💔💔💔💔

مانسہرہ: ٹنل کے قریب خوفناک حادثہ، ٹرالر نے آلٹو گاڑی کو کچل ڈالا، دو افراد جاں بحقمانسہرہ ٹنل کے قریب ایک اندوہناک ٹریف...
15/07/2025

مانسہرہ: ٹنل کے قریب خوفناک حادثہ، ٹرالر نے آلٹو گاڑی کو کچل ڈالا، دو افراد جاں بحق
مانسہرہ ٹنل کے قریب ایک اندوہناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار ٹرالر نے آلٹو کار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔د بابا د قافلے سڑے د باجوڑ د خاوری د ریشتونے غگ مولانا خانزیب 💔💔💔 شہ ا د ت...
10/07/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔

د بابا د قافلے سڑے
د باجوڑ د خاوری د ریشتونے غگ مولانا خانزیب 💔💔💔 شہ ا د ت د مبارک شہ
سواے د افسوس زیات سہ نہ شو ویلے

پاشتو کے لیے ایک اور اعزاز! فضل وہاب جن کا تعلق بٹنگی سے ہے۔ انہوں نے GPGC mandian atd سے بی ایس باٹنی کی ڈگری حاصل کیا ...
02/07/2025

پاشتو کے لیے ایک اور اعزاز!

فضل وہاب جن کا تعلق بٹنگی سے ہے۔ انہوں نے GPGC mandian atd سے بی ایس باٹنی کی ڈگری حاصل کیا ہے۔
میں فضل وہاب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہو! 🎓 تمہاری محنت، لگن اور ثابت قدمی نے آج تمہیں یہ مقام دلوایا ہے۔ ہم سب تم پر فخر محسوس کرتے ہیں، اور یہ تمہاری کامیابی نہ صرف تمہارے خاندان کے لیے بلکہ ہمارے پورے علاقے کے لیے بھی ایک اعزاز ہے۔ اللہ تمہیں زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!"

پاشتو کے لیے ایک اور اعزازیو سی پاشتو گاؤں، قلاع سے تعلق رکھنے والے  ڈاکٹر اسرار الحق ولد ڈاکٹر حیات محمد خان ۔اور SDO ج...
26/06/2025

پاشتو کے لیے ایک اور اعزاز
یو سی پاشتو گاؤں، قلاع سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسرار الحق ولد ڈاکٹر حیات محمد خان ۔اور SDO جناب شیر فروز خان کے بھتیجا نےچائنہ سے BDS کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔
ہم پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہوں ❤️
اللہ تعالیٰ مزید طریقوں کے کامیابیاں عطا فرمائے
Congratulations to Dr Israr ull Haq

Address

Allai
Batagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadai pashto نداۓ پاشتو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadai pashto نداۓ پاشتو:

Share