Social News

Social News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social News, Media/News Company, Battagram, Batagram.

اج 2021۔03۔  23 کوٹگلہ میں درہ کے مقام پر  وزیر اعلی کے مشیر تاج محمد خان ترند ھائڈرل پاور پروجیکٹ کا افتتاح30 ۔12 بجے پ...
23/03/2021

اج 2021۔03۔ 23 کوٹگلہ میں درہ کے مقام پر وزیر اعلی کے مشیر تاج محمد خان ترند ھائڈرل پاور پروجیکٹ کا افتتاح30 ۔12 بجے پر کرینگے ۔اھلیان کوٹگلہ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ھیں
سابقہ ناظم امجد علی خان

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد خان ترند  کی اے ڈی پی سے کوٹ گلہ گاوں  روڈ پر  کام آج سے شروع.سابقہ ناظم ویلج کو...
03/10/2020

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد خان ترند کی اے ڈی پی سے کوٹ گلہ گاوں روڈ پر کام آج سے شروع.
سابقہ ناظم ویلج کونسل مولانا امجد کی کوشش رنگ لے آئی ۔
شکریہ تاج محمد خان ترند
شکریہ مولانا امجد علی خان سابقہ ناظم

Plz Es Ko Shere Kare
21/09/2020

Plz Es Ko Shere Kare

افسوسناک خبراناللہ واناالیہ راجعون. عابد خان ولد دوست محمد سکنہ کوٹگلہ موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،اللہ پاک درجات بلند...
05/09/2020

افسوسناک خبر
اناللہ واناالیہ راجعون.
عابد خان ولد دوست محمد سکنہ کوٹگلہ موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،اللہ پاک درجات بلند فرمائے جنازہ اج 5 بجے کھنڈر کوٹگہ میں ادہ کی جائے گی..
😭😭😭 وللہ ڈیر زیات دی خفہ کڑو عابد بھائی.

نعیم شاھین کی والدہ محترمہ پھپڑوں کی کینسر سے لڑتے لڑتے خالق حقیقی سے جا ملی۔نماز جنازہ آج بروز ہفتہ00 :05 بجے کنائی میں...
04/07/2020

نعیم شاھین کی والدہ محترمہ پھپڑوں کی کینسر سے لڑتے لڑتے خالق حقیقی سے جا ملی۔
نماز جنازہ آج بروز ہفتہ00 :05 بجے کنائی میں ادا کی جائیگی۔ہم نعیم شاھین کے اس غم میں اس کے ساتھ شریک ھیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبر و جمیل دیں آمین
شاہ خالد ستی
صدر یونین کونسل پیشوڑا
پاکستان تحریک انصاف بٹگرام

افسوس ناک خبرایک دوست نے فون کر کے کہا کے شاہ خالد بھائی آپ کو پتا ہے کے ڈاکٹر  شاہ عالم آج دینا سے رخصت ہوگئے جب ڈاکٹر ...
17/06/2020

افسوس ناک خبر
ایک دوست نے فون کر کے کہا کے شاہ خالد بھائی آپ کو پتا ہے کے
ڈاکٹر شاہ عالم آج دینا سے رخصت ہوگئے
جب ڈاکٹر صاحب کے وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا
اللہ ڈاکٹر شاہ عالم کو جنت میں آلہ مقام عطا فرما

11/06/2020

افسوسناک خبر
ان للہ وانا الیہ راجعون
آج میری نانی اس فانی دنیا سے کوچ کر گئی۔ مرحومہ ، کی ماں اور #مولاناشیرعلی کی چچی تھی۔
جس کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ 10 بجے شنگلی پائیں میں ادا کی جائگی۔

اسلام علیکم میرے پیارے بھایوں اور دوستوں مجھے امید ھیں کے آپ لوگ اللہ کے فضل و کرم سے ٹیک ھونگے  میرے پیارے بھایوں اور د...
09/06/2020

اسلام علیکم
میرے پیارے بھایوں اور دوستوں مجھے امید ھیں کے آپ لوگ اللہ کے فضل و کرم سے ٹیک ھونگے میرے پیارے بھایوں اور دوستوں مجھے اپنے بھائی الطاف پر فخر ھیں کیونکہ وہ اپنے پر وہ کے بغیر ہمارے حفاظت کلیے 24 گھنٹے ڈیوٹی کرتا ہے وہ کرونا وائرس وبا میں اپنی ڈیوٹی نبا رہا ہے وہ ایک بااخلاق انسان ھیں میں اللہ تعالی سے دعا مانگتا ھوں کے یااللہ میرے بھائی کو اپنے حفاظت میں رکھے
شاہ خالد ستی
صدر یونین کونسل پشوڑہ
پاکستان تحریک انصاف بٹگرام

اسلام علیکم میرے پیارے بھایوں اور دوستوں مجھے امید ھیں کے آپ لوگ اللہ کے فضل و کرم سے ٹیک ھونگے آج کل فسبک پر نعیم شاہین...
08/06/2020

اسلام علیکم
میرے پیارے بھایوں اور دوستوں مجھے امید ھیں کے آپ لوگ اللہ کے فضل و کرم سے ٹیک ھونگے آج کل فسبک پر نعیم شاہین پر کچھ لوگ تنقید کرتے ھیں کے شاہین کے یی اوقات ھیں یی ھیں یی ھیں تو میں ان لوگوں کو صرف یی بتانا چاھتا ہوں کے آپ لوگ نعیم شاہین کے بارے میں کیا جانتے ہوں شاہین بھائی تو لاکھوں میں ایک ھیں آپ لوگوں کو تو کچھ معلوم یہی نھیں ھیں کے نعیم شاہین نے الائ کلیے کتنی قربانیاں دی ھیں اور آپ لوگوں کلیے تو وہ خان کے خلاف لڑ رھا ھیں پلیز آپ لوگوں کے پاس آبی بی وقت ھیں نعیم شاہین کے ساتھ دو
نعیم شاہین صاحب آپ قدم بڑھائے ھم تمارے ساتھ ھیں آپ پر ہمارے جان بھی قربان ھیں
آپ انے والے وقت کے نڈر لیڈر ھیں انشاءاللہ اگلا MNA آپ ھونگے
شاہ خالد ستی
صدر یونین کونسل پشوڑہ
پاکستان تحریک انصاف بٹگرام

Address

Battagram
Batagram

Telephone

+923225158497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share