Battagram News HD

Battagram News HD بٹگرام اور کے پی کے نیوز آپڈیٹ اس کے علاوہ بٹگرام کی خوبصورتی اور اچھے تحریریں آپ کو یہاں سے ملے گی
(16)

علامہ عطاء محمد دیشانی ، مولانا مومن شاہ حیدری ڈھیری فقیر گل میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
09/05/2020

علامہ عطاء محمد دیشانی ، مولانا مومن شاہ حیدری ڈھیری فقیر گل میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

کروناوائرس لاک ڈاؤن کے پیش نظربٹگرام کی ضلعی انتظامیہ اورتاجربرادری کے درمیان کاروباری سرگرمیاں کھولنے کے حوالے سے مشاور...
09/05/2020

کروناوائرس لاک ڈاؤن کے پیش نظربٹگرام کی ضلعی انتظامیہ اورتاجربرادری کے درمیان کاروباری سرگرمیاں کھولنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی، اسسٹنٹ کمشنرطیب حیات سے تاجربرادری کے وفدنے ملاقات کی، ملاقات میں بازارکھولنے کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیاگیاجس کے تحت سبزی، فروٹ، مرغ شاپ ،کریانہ اورگوشت کی دکانیں روزانہ 4بجے تک کھلی رہیں گی جب کہ گارمنٹس شاپ، کلاتھ، ہارڈوئیر، موبائل شاپ ،لیڈیزمارکیٹ وغیرہ پیر، منگل، بدھ اورجمعرات کوصبح 9بجے سے دن 4بجے تک کھلی رہیں گی، احساس کفالت پروگرام سنٹرزہفتہ اوراتواربندرہیں گے باقی دنوں میں صبح 9بجے سے دن 4بجے تک کھلیں رہیں گے، تمام دکاندارحکومت کی طرف سے ایس اوپیزپرسختی سے عملدرآمدکریں گے اورماسک، سنیٹیائزر، گلوزکااستعمال ضروری ہوگا، ایس جباوپیزپرعمل نہ کرنے والے دکانداروں کوبھاری جرمانہ اداکرناہوگااورہاف شٹرکے مرتکب دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی اوربھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ دکان بھی سیل کیاجائے گا

افسوسناک خبر عالمگیر جیسول کے والد نسیمِ منیجر، نثار، خفیظ اللہ انسپکٹر ایکسائز کے بھائی وفات پاگئے ہے اللہ تعالی سے دعا...
09/05/2020

افسوسناک خبر
عالمگیر جیسول کے والد نسیمِ منیجر، نثار، خفیظ اللہ انسپکٹر ایکسائز کے بھائی وفات پاگئے ہے
اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین)
نمازہ جنازہ آج ادا کی جائے گی

افسوس ناک خبر امیر محمد خان ترند انتقال کر گئے 😢نماز جنازہ کیلئے وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا
09/05/2020

افسوس ناک خبر

امیر محمد خان ترند انتقال کر گئے 😢
نماز جنازہ کیلئے وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا

آج فکر انسانیت ٹیم کا ساتھ نوجوانان پشوڑہ اور مشہور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رحیم اللہ فیض دینگے اور ہیومینٹی کو پروموٹ کرنے ...
08/05/2020

آج فکر انسانیت ٹیم کا ساتھ نوجوانان پشوڑہ اور مشہور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رحیم اللہ فیض دینگے اور ہیومینٹی کو پروموٹ کرنے میں کردار ادا کرینگے ۔۔اور فوڈ اپنے ہاتھوں سے ڈسٹریبیوٹ کرینگے ۔۔
Lets promote humanity together .
۔..........................ڈاکٹر فیاض پنجگل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خادم بٹگرام علامہ عطاء محمد دیشانی  رات کے اندھیروں میں بھی خدمت خلق میں مصروف....ڈی ایچ کیو بٹگرام کے سامنے لوگوں کے مس...
08/05/2020

خادم بٹگرام علامہ عطاء محمد دیشانی رات کے اندھیروں میں بھی خدمت خلق میں مصروف....ڈی ایچ کیو بٹگرام کے سامنے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے........

ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں علامہ عطاء محمد دیشانی جمعیت علمائے اسلام کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ قاری اسماعیل دیشانی اور پخ...
08/05/2020

ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں علامہ عطاء محمد دیشانی جمعیت علمائے اسلام کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ قاری اسماعیل دیشانی اور پختون ایس ایف کے رہنماء صديق شیدائی کی تیمارداری کر رہے ہیں

08/05/2020

گہری باتیں زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ کرتے جاتے ہے جن سے عموماً کبھی ہمارا توقع نہیں ہوتا،
ایسا ہی بظاہر میں دیوانا لگنے والا یہ شخص(لالے) حقیقت میں ایسی گہری باتیں کرتا ہے جو کسی مہان ذہنیت والے شخص کی بس میں بھی نہیں👇👇👇

بٹگرام ڈی سی الطاف حسین کے تبادلے پر درباریوں کی تکالیف سمجھ سکتے ہیں، لیکن مامو بھانجے پارٹی کی چیخ و پکار سمجھ سے بالا...
08/05/2020

بٹگرام ڈی سی الطاف حسین کے تبادلے پر درباریوں کی تکالیف سمجھ سکتے ہیں، لیکن مامو بھانجے پارٹی کی چیخ و پکار سمجھ سے بالاتر ہے۔
شعیب جلات خان تورخیلی

شملائیڈونگہ میں افسوس ناک واقعہ دو افراد قتل ایک زخمی، علامہ عطاء محمد دیشانی صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا ہسپتال م...
08/05/2020

شملائی
ڈونگہ میں افسوس ناک واقعہ دو افراد قتل ایک زخمی، علامہ عطاء محمد دیشانی صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا ہسپتال میں موجود

بٹگرامنئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام عبدالحمید خان نے اپنا چارج سنبھال لیا
08/05/2020

بٹگرام
نئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام عبدالحمید خان نے اپنا چارج سنبھال لیا

اتفاق کرتے ہو تو شئیر کیجئے۔
08/05/2020

اتفاق کرتے ہو تو شئیر کیجئے۔

08/05/2020

بٹگرام میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے بعد بٹگرام کی مشہور شخصیت لالے نے کرونا وائرس کا علاج کرنے کا اعلان کردیا سنیے اور شیئر کیجئے۔مزید ویڈیوز کے لئے نیچے لنک پر وزٹ کیجئے۔
https://youtu.be/sg-BPeJUByE

08/05/2020

کرونا وائرس کے وبائی صورتحال میں بٹگرام کا حقیقی مسیحا کون ؟؟

تحریر سید مومن شاہ حیدری
سابق اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل بٹگرام

جیساکہ آپکے علم میں ہے کہ کرونا وائرس نے عالم دنیا میں اک تہلکہ مچا دیا ہے
اس موذی اور وبائی مرض کے پھیلنے کے بعد دنیا بھر میں لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہیں
کرونا وائرس کا خوف اپنی جگہ لیکن لوگوں کو بھوک و افلاس کے خوف نے شش و پنج میں مبتلا کر رکھا ہے
مگر اس وبائی صورتحال کے بعد دنیا بھر میں کچھ اللہ والوں نے ،،خیر الناس من ینفع الناس ،، کا مصداق بن کر دکھی انسانیت کی خدمت شروع کردی ہیں

بٹگرام میں بھی لوگوں کی نظریں مختلف لوگوں پر تھی کہ یہ لوگ اٹھ کھڑے ہو کر دیہاڑی دار مزدورں اور غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے والے لوگوں کی مدد کریں گے
مگر ان کا یہ تصور بلکل غلط ثابت ھوا
اور اربوں کھربوں کے مالک لوگ بلکل کوشش نشین نظر آنے لگے
اس صورتحال میں ایک مدرسے کی چٹائی پر بیٹھنے والے مولانا صاحب صف اول میں نظر آنے لگے ۔۔۔۔۔
جنہوں گذشتہ دس سالوں میں فرسودہ نظام سیاست کے علمبردار خوانین کے ناک میں دم کر رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

جنہوں نے غریب عوام کے لئے جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان کارزار میں قدم رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جنہوں غریب کے حقوق کے حصول کی قسم کھائی ہے ۔۔۔۔۔۔
جنہوں نے بیواوں یتیموں اور مسکینوں کے سر پر دست شفقت رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جنہوں غریب ریڑھی بانوں کی عزت پر آنچ نہ آنے کی خاطر اپنے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہن کر پس دیوار زنداں کی زینت بن گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں یہی مولوی جنہیں دنیا علامہ عطاء محمد دیشانی صاحب کے نام سے جانتی ہے
جی ہاں
کرونا وائرس کے بعد جب بٹگرام کے تمام سلیکٹڈ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے آپ کو کرونٹائن کرکے گھروں میں بیٹھے تھے تو عین اس وقت یہ مرد قلندر میدان میں غریب عوام کے لئے گھڑا نظر آرہا تھا ۔۔۔۔۔
مشکل کی اس گھڑی میں دیشانی صاحب نے اب تک تقریبا ایک ہزار خاندانوں میں عزت نفس مجروح کیئے بغیر ان تک خفیہ طریقے سے راشن پہنچایا ہے
میرے اندازے کے مطابق فی خاندان کے لئے جو پیکج تیار کرکے بھیجا گیا ہے وہ تقریبا پندرہ دنوں کےلئے کافی ھوگا

اوسطا اگر فی خاندان میں پانچ افراد ھو تو یہ تقریبا پانچ ہزار افراد بن جاتے ہیں
اب اگر یہی لوگ دو ٹائم کا کھانا کھائیں گے تو دس ہزار لوگ بنتے ہیں
سوچنے کی بات ہے یہی دس ہزار لوگ اگر مسلسل پندرہ دن تک یہ راشن استعمال کرتے ہیں تو تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگ بن جائیں گے
جسکا واضح مطلب کہ اس راشن سے ایک ہزار خاندانوں نہیں بلکہ ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے اس پیکج سے استفادہ حاصل کیا ہے
الحمد للہ
مجھے بھی یہ اعزارحاصل ہیکہ میرے ہاتھ پر ایک صاحب حیثیت نے چھ لاکھ کی مالیت کا راشن بھیجا تھا جسے علامہ عطاء محمد دیشانی صاحب کی سرپرستی میں دوسو خاندانوں میں تقسیم کیا گیا
یہ تو ہمیں اور ہماری ٹیم کو پتہ ہیکہ جب کسی بیوہ یتیم یا کسی انتہائی غریب فرد کے دروازے پر جب ہم نے یہ راشن رکھا تو انکی زبانوں سے نکلنے والے کلمات دعائیہ جس سے سن کر ہمیں نجات حاصل ھونے کا محسوس ھورہا تھا
بہر کیف !
اس راشن کی تقسیم کے بعد اب علامہ عطاء محمد دیشانی صاحب نے ،،یتیم خوشحال پیکج ،، کا فیصلہ کیا ہے
اب کی بار عید کے موقع پر ایک ہزار یتیم بچوں اور بچیوں میں کپڑے جوتے اور عید کے دن کے لئے کھانا جسمیں باسمتی چاول گوشت گھی مصالحے وغیرہ شامل ہیں یہ ان ہزار یتیم بچوں اور بچیوں میں تقسیم کریں گے
ایک اندازے کے مطابق ایک یتیم بچے پر تقریبا تین ہزار روپے خرچہ آئے گا اس حساب سے تقریبا تیس لاکھ روپے کا خطیر رقم خرچ ھوگا
میں نے دیشانی صاحب نے درخواست کی کہ حضرت یہ خرچہ بہت ہی زیادہ ہے
اتنے پیسے کہاں سے لائیں گے ؟
تو فرمایا کہ نہیں ساتھی متفکر ھو جائیں اللہ تبارک و تعالی آسانیاں پیدا فرمائے گا
میں نے پہر کہا کہ صرف کپڑے اور جوتے دیئے جائیں تو فرمایا کہ نہیں کہیں ایسا نہ ھو کہ عید کے دن ہمارے گھروں میں مرغ مسلم ۔۔۔۔۔۔ چکن فرائی۔۔۔۔۔۔۔۔ بریانی وغیرہ بک جائیں اور یتیم بچے ایسے ہی دن گذار دیں ؟؟
کل قیامت کے دن خدا کے سامنے کیا منہ دکھائیں گے؟ ؟
میں خاموش رہا
اس سارے معاملے میں ہم نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ کسی بھی تصویر کشی سے سخت اجتناب کیا جائے گا
تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ھو جائے
اب اس یتیم خوشحال پیکج کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے مخیر حضرات سے بھر پور تعاون کی اپیل ہے
تاکہ آپکے تعاون سے یتیم بچوں اور بچیوں کے چہروں پر عید کے پرمسرت موقع پر مسکراہٹیں آسکیں
رابطہ نمبرز / واٹس ایپ نمبرز
03319341669
03429688866

ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے 1527 افراد پر مشتمل کرونا ٹائیگر فورس کا لسٹ جاری کردیا
07/05/2020

ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے 1527 افراد پر مشتمل کرونا ٹائیگر فورس کا لسٹ جاری کردیا

ہم  آپکے جزبے کو ہمت کو ،انسانیت سے محبت کو خلوص کو ۔۔۔۔ انسانیت کی فکر اور مثبت سوچ کو سلام پیش کرتے ہیں ۔یقینآ آپ جیسی...
07/05/2020

ہم آپکے جزبے کو ہمت کو ،انسانیت سے محبت کو خلوص کو ۔۔۔۔ انسانیت کی فکر اور مثبت سوچ کو سلام پیش کرتے ہیں ۔یقینآ آپ جیسی ہستی کئ صدیوں میں کوئ ایک پیدا ہوتی ہیں جو اپنے آپ سے ذیادہ غریب اور مظلوم لوگوں کیلئے سوچتا ہوں۔۔ آپ نے تو کمال کر دیا ۔۔۔ ۔۔۔سب کے سب افیسران کو ہی غریب کے خدمت پر لگا دیا ۔۔۔ کبھی ۔۔ ڈی پی او ، تو کھبی ۔۔اے سی صاحبان ۔۔۔کھبی ایم ایس تو کھبی ۔۔۔ اے ڈی سی ۔۔۔ کھبی قوم کے نوجوانان ۔۔۔ تو کھبی علماء کرام ۔۔۔ کھبی ڈی ایم ایس ۔۔تو کھبی ہسپتال کا عملہ اور کبھی ہندوںکمیونٹی ۔آپ نے تو حد کر دی ۔ جناب ۔
محبت بانٹنا کوئی سیکھے تو آپ سے سیکھے ۔ آپ اتنے کم وسائل میں جو عظیم کام کر رہے ہوں یہ یقینا قابل تعریف اور قابلِ داد ہے ۔
نوجوانوں کو آپ نے خدمت انسانیت کی طرف راغب کیا ۔دوست تو دوست ۔۔ آپ کے مخالفین بھی آپکی تعریف کرنے لگے ہیں ۔
زندگی میں پہلی بار یہ دیکھا کہ کوئ اللہ کا بندہ یہ کہ رہا ہے کہ اس مد میں ہماری پیسوں کی ضرورت پوری ہوگی ہے،اب ہمیں لوگوں کو خوراک دینے کیلۓ اور پیسوں کی ضرورت نہیں ہے۔

خیبرپختونخواہ کےتمام سکولوں میں نقل کی مد میں فی طالبعلم ڈھائی ہزار روپے لئےگئےتھے۔وہ کس کےجیب میں ھیں۔طریقہ کارواپسی کی...
07/05/2020

خیبرپختونخواہ کےتمام سکولوں میں نقل کی مد میں فی طالبعلم ڈھائی ہزار روپے لئےگئےتھے۔وہ کس کےجیب میں ھیں۔طریقہ کارواپسی کیسےھوگا؟

مولاناعطاءمحمد دیشانی, سعیداحمدملکال،شعیب جلات خان تورخیلی اپنے ٹیم کے ہمراہ یتیم اور بےسہارا بچوں کیلئے عید کیلئے کپڑے،...
07/05/2020

مولاناعطاءمحمد دیشانی, سعیداحمدملکال،شعیب جلات خان تورخیلی اپنے ٹیم کے ہمراہ یتیم اور بےسہارا بچوں کیلئے عید کیلئے کپڑے،جوتے اور دیگر سامان کی خریداری میں مصروف
انشاءاللہ پہلے مرحلے میں 250 یتیم بچوں میں عید گفٹس تقسیم کرینگے
عید کی آمد آمد ہے اپنے آس پاس کا بھی خیال رکھیے اگر اپنی خریداری کو محدود کرتے ہوئے دوسروں کی بھی تھوڑی مدد کریں گے تو انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہو گی
بچپن سے جوانی تک زندگی کے اتار چڑھاو میں جب بھی مشکل وقت پیش آیا تو والدین ہی سھارا بن جاتے ہیں لیکن اس دنیا میں بہت سے ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جو ماں باپ کی شفقت سے محروم ہوتے ہیں اپنی قوم کے یتیم و بے سھارا بچوں کیلئے ہم نے ہی مضبوط سھارا بننا ہے.
یہ پھول جیسے بچے , ہم اس باغ کے مالی نہ بنے تو کون بنے گا چھوٹے بچے اور انکی چھوٹی چھوٹی امنگیں.
ان کا سھارا بنئے..
یہی آپکا سرمایہ ہے💔💔💔

ویلڈن، دیشانی اینڈ ملکال
07/05/2020

ویلڈن، دیشانی اینڈ ملکال

عبدالحمید خان ڈپٹی کمشنر بٹ گرام تعیناتامید ہے ڈی صاحب بٹگرام کی پسماندگی کو دور کرنے کی کوشش کرینگے اور بٹگرام کو کورون...
07/05/2020

عبدالحمید خان ڈپٹی کمشنر بٹ گرام تعینات
امید ہے ڈی صاحب بٹگرام کی پسماندگی کو دور کرنے کی کوشش کرینگے اور بٹگرام کو کورونا جیسے مرض سے نکالنے کے لئے کوئی حکمت عملی وضع کرینگے۔بٹگرام نیوز ایچ ڈی کی ٹیم ڈی سی صاحب کو بٹگرام آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی سعودی عرب کے الکٹڈ عہدے داران کا زوم کال پر براہ راست سوالات وجوابات
07/05/2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی سعودی عرب کے الکٹڈ عہدے داران کا زوم کال پر براہ راست سوالات وجوابات

سینئر رہنماء پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ بٹگرام سید عمل شاہ شیرازی کا وفاقی وزیر اسد عمر سے وزیراعظم ہاؤس اسلام اباد میں ...
07/05/2020

سینئر رہنماء پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ بٹگرام سید عمل شاہ شیرازی کا وفاقی وزیر اسد عمر سے وزیراعظم ہاؤس اسلام اباد میں ملاقات۔ ملاقات بٹگرام کے درپیش مسائل اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔ اسد عمر نے یقین دہانی کرائی کہ جلد آز جلد وزیراعظم عمران خان سے اپکی ملاقات ہوگی۔

ویلڈن، دیشانی اینڈ ملکال
07/05/2020

ویلڈن، دیشانی اینڈ ملکال

بٹگرامصوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام بٹگرام ضلعی صدراور سابق ایم پی اے نواب زادہ ولی محم...
07/05/2020

بٹگرام
صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام بٹگرام ضلعی صدراور سابق ایم پی اے نواب زادہ ولی محمد خان کے والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہےہیں

وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا۔
07/05/2020

وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا۔

بریکنگ نیوز
07/05/2020

بریکنگ نیوز

آج ہیومینٹی پروموٹ کرنے میں فکر انسانیت ٹیم کا ساتھ بٹگرام کرکٹ کے لیحنڈ پلیر عشرت پنجگل بٹگرام سپر لیگ کے چئیرمین عبد ا...
07/05/2020

آج ہیومینٹی پروموٹ کرنے میں فکر انسانیت ٹیم کا ساتھ بٹگرام کرکٹ کے لیحنڈ پلیر عشرت پنجگل بٹگرام سپر لیگ کے چئیرمین عبد الرحمٰن دیشانی ۔۔۔ اور بٹگرام کا نام روشن کرنے والا ننھا پلئیر ۔۔ ضیاءالرحمٰن ۔۔۔ دینگے ۔۔۔ کھانا اپنے ہاتھوں سے تقسیم کرینگے اور ہیومینٹی کو پروموٹ کرینے میں کردار ادا کرینگے ۔۔۔۔۔
Lets promote humanity together ..
۔..........ڈاکٹر فیاض پنجگل ۔۔۔۔۔۔۔

سی پیک بندش، ڈی سی بٹگرام کیخلاف سعید احمد ملکال اور  شعیب جلات خان تورخیلی کے قیادت میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آج عدالت ...
07/05/2020

سی پیک بندش،
ڈی سی بٹگرام کیخلاف سعید احمد ملکال اور شعیب جلات خان تورخیلی کے قیادت میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آج عدالت میں پیش ہوئے،
ڈپٹی کمشنر کیخلاف کیس کی پہلی سماعت 16 مئی کو سنیئر سول جج کی عدالت میں ہوگی

بٹگرام نیوز ایچ ڈی کی پوری ٹیم چھپرگرام سے تعلق رکھنے والے مجیب الرحمان کو تحصیل میونسپل آفیسر( ٹی ایم او) حسن زئ  ضلع ت...
07/05/2020

بٹگرام نیوز ایچ ڈی کی پوری ٹیم چھپرگرام سے تعلق رکھنے والے مجیب الرحمان کو تحصیل میونسپل آفیسر( ٹی ایم او) حسن زئ ضلع تور غر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

تحریک انصاف بٹگرام کے نظریاتی ورکرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بروز جمعرات 7مئی بوقت دن2 بجے ضلعی سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجل...
06/05/2020

تحریک انصاف بٹگرام کے نظریاتی ورکرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بروز جمعرات 7مئی بوقت دن2 بجے ضلعی سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ تمام ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

اللہ  امیر خان کو جلد صحت کاملہ عطاء فرمائے. آمین.
06/05/2020

اللہ امیر خان کو جلد صحت کاملہ عطاء فرمائے. آمین.

بٹگرام سعید احمد ملکال اور پی ٹی آئی نظریاتی ورکرز کی طرف سے ڈی سی بٹگرام کیخلاف سی پیک کے معاملے پر دائر کی گئی پیٹیشن ...
06/05/2020

بٹگرام سعید احمد ملکال اور پی ٹی آئی نظریاتی ورکرز کی طرف سے ڈی سی بٹگرام کیخلاف سی پیک کے معاملے پر دائر کی گئی پیٹیشن کی پہلی سماعت کل ہوگی۔

پی ٹی آئی نظریاتی ورکرز بٹگرام موروثی خوانین اور ان کے سلیکٹڈ درباری کابینہ کو مسترد کرتے ہیں۔
06/05/2020

پی ٹی آئی نظریاتی ورکرز بٹگرام موروثی خوانین اور ان کے سلیکٹڈ درباری کابینہ کو مسترد کرتے ہیں۔

بٹگرام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ شعیب یوسف دیشانی نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر فیاض پنجگل جیسے افراد صرف ملک و ...
06/05/2020

بٹگرام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ شعیب یوسف دیشانی نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر فیاض پنجگل جیسے افراد صرف ملک و قوم کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا سرمایہ ہوتے ہیں ڈاکٹر صاحب نے اپنی زندگی خدمت خلق کے لیے وقف کر دی ہے۔انہوں نےکسی پارٹی جنمبہ کا فرق نہیں رکھا ہر انسان کو بطور ایک انسان کے اشرف المخلوقات کے مقام پر رکھا اور لوگوں کی خدمت کرنا ایک سعادت جانا ۔ان کے اسی کردار کی بدولت آج پورے ضلع میں قدر و منزلت سے دیکھا جاتا ہے۔
اقبال نے کیا خوب فرمایاتھا؛
ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
موجودہ کورونا بحران میں ڈاکٹر صاحب نے اپنے حلال تنخواہ سے ایک فکر کا آغاز کیا جس کو فکر انسانیت کا نام دیا گیا۔رفتہ رفتہ لوگ آتے گئے اور اس کار خیر میں حصہ لیتے گئےڈاکٹر صاحب کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا گیا۔وہ اپنے اس فکر انسانیت کو پروموٹ کرنے سڑکوں پر، گلیوں میں در در جا کر چندہ اکھٹا کرتے گئے اور اسے انسانیت کی خدمت میں لگاتے گئے۔آج الحمداللہ پورے رمضان افطار کے لئے فنڈ پہلے سے ہی مکمل ہوچکا ہے۔ بٹگرام عوام بڑھ چڑھ کر اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں جو قابل تحسین ہے۔
آخر میں اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ قوم کا یہ سپوت
خوگر خدمت خلق
وسیع الظرف
عظیم المشرب
موقع شناس
دکھی انسانیت کی خاطر تڑپنے والا
حقیقی سماجی شخصیت ڈاکٹر فیاض پنجگل کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کرسکیں۔

فکر انسانیت ٹیم نے 200 سے زائد افراد کے افطاری اور کھانے کی تیاری کر لی ہے ۔۔۔ حسب معمول  اپنے ہاتھوں سے انشاءاللہ آج تق...
06/05/2020

فکر انسانیت ٹیم نے 200 سے زائد افراد کے افطاری اور کھانے کی تیاری کر لی ہے ۔۔۔ حسب معمول اپنے ہاتھوں سے انشاءاللہ آج تقسم کرینگے۔۔۔
Lets promote humanity toghater ..

Address

Batagram
21040

Telephone

+923088891048

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram News HD:

Videos

بٹگرام کا سب سے بڑا نیوز

Nearby media companies


Other Batagram media companies

Show All

Comments

Like your page
کروانا وائرس کا علاج ممکن ہے لیکن آسان نہیں اور اس سے بچنے کا واحد ذریعہ ہے اور وہ ہےاحتیاط Stay home 🏡 stay safe
وائلڈ لائف بٹگرام ڈویژن ایس ڈی ایف او محمد ممتاز صاحب کی خصوصی سربراہی پر مسلسل ایک ہفتے سے آلائی وائلڈ لائف سٹاف کے ہمراہ الائی کے یونین کونسلوں سکرگاہ ، جمبیڑہ اور گنگوال کے علاقوں میں شکاریوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا اور کئی شکاریوں کو موقع پر چالان کیا گیا ۔۔آلائی سٹاف ممبرز سرتاج خان ۔۔اعجاز احمد۔۔شاہ فہد۔۔اعجاز خان۔۔اور کمیونٹی واچرز کی طرف سے رواں ہفتے میں شکاریوں کے خلاف مسلسل تیسری کامیابی کاروائی ہے ۔۔کمیونٹی سے اپیل ہے کہ جہاں بھی شکاریوں کو دیکھے فوراً محکمہ کے اہلکاروں سے رابطہ کرے اور قدرتی وسائل کو محفوظ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔۔۔شکریہ۔JOIN US TO SAVE WILDLIFE Contact#923449531750
رابطہ03130489193
جناب عطامحمد دیشانی صاحب جناب ایاز صاحب جناب سعید احمد ملکال صاحب جناب ریاض حان صاحب یونین کونسل تھاکوٹ ضلع بٹگرام کا بھی ایک حصہ ہے اپ لوگوں نے یہاں سے بھی وٹ لیا ہے یہاں بھی بہت سارے گھروں کا چھولہ کروناوائرس کی وجہ سے بجھ گیا ہے ۔۔لیکن ابھی تک کسی نے بھی اس بے بس لوگوں کا حال تک پوچھا نھی۔۔اپ لوگ اگر یہاں بھی دیکھ لے تو اپ لوگوں کی مہربانی ہوگی ۔ شکریہ۔۔
ہم ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯحلقے ﮐﮯ MPA ﺍﻭﺭ MNA ﺻﺎحب ﮐﮯ ﺟﻦ ﮐﯽﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ علاقے ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ یے۔
ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ O موسم بدل رھا ھے اور اس کی زد میں بہت سارے لوگ آ رھے ھیں اس کی زد سے بچنے کے لئے احتیاط یا اگر آپ اس زد میں آ چکے ہیں تو علاج بہت ہی آسان ھے علامات === نزلہ زکام فلو کھانسی سردی کا لگنا جسم کا درد کرنا یا ہلکا پھلکا بخار ہو جانا علاج === ایک عدد لونگ اور اتنی ہی مقدار میں دار چینی دونوں کا قہوہ بنا کر پی لیں اور مجھے دعاوں میں یاد رکھ لیں اللہ نے چاھا تو فوراً ٹھیک ہو جائیں گے.
Add me
#BATTAGRAM
بٹگرام میں ایک مریضہ کو بی پازیٹیوخون کی اشدضروت ھےبرائے مھربانی رابطہ کریں 03009116037