تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ ڈیجیٹل میڈیاجبڑی بالا تحصیل الائی

  • Home
  • Pakistan
  • Batgram
  • تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ ڈیجیٹل میڈیاجبڑی بالا تحصیل الائی

تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ ڈیجیٹل میڈیاجبڑی بالا تحصیل الائی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ ڈیجیٹل میڈیاجبڑی بالا تحصیل الائی, Batgram.

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ | سیاسی و سماجی کارکن

پرنس نورزمان کوہستانی
بانی — نورزمان انقلاب میڈیا

آوازِ تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ

جبری بالا، تحصیل الائی کے عوامی مسائل کی آواز

تحریک انقلاب کے نظریات کے تحت عوامی خدمت اور شعور بیدار کرنا ہمارا مقصد ہے۔

10/06/2026

خوش آمدید قافلۂ انقلاب!

یونین کونسل ہوتل بتکول ویلج کارگھڑی کی معزز شخصیات مولانا عرفان، عمر فاروق، ساجد، عباس صدیقی اور آیاز نے اپنے اہلِ خانہ سمیت تحریکِ انقلاب میں شمولیت اختیار کر لی۔

ان معزز شخصیات کی شمولیت عوامی خدمت، انصاف اور حقیقی تبدیلی کے مشن پر اعتماد کا مظہر ہے۔

ہم تحریکِ انقلاب کی جانب سے تمام نئے ساتھیوں اور ان کے خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

ان شاء اللہ ہم سب مل کر عوامی حقوق، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں گے۔


#شمولیت


06/06/2026

📢 چیئرمین تحریک انقلاب جناب نعیم شاہین صاحب










05/06/2026

نعیم شاہین چیئرمین تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ


04/06/2026

چیئرمین تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ نعیم شاہین صاحب کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام پیغام






🌹 الحمدللہآج تحریک انقلاب ضلع ملیر کراچی کے اہم اجلاس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ...
31/05/2026

🌹 الحمدللہ
آج تحریک انقلاب ضلع ملیر کراچی کے اہم اجلاس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ میں شمولیت اختیار کی۔
تمام نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان شاء اللہ مل کر عوامی مسائل کے حل، نوجوانوں کی نمائندگی اور مثبت تبدیلی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اتحاد • خدمت • جدوجہد • تبدیلی
✍️ پرنس نورزمان کوستانی
بانی نورزمان انقلاب میڈیا

خاجی مهاجرين حان
M***i Aman Ullah Shaheen
ASif Drwaish
Zalmy Da Inqelab
Akhunzada Sharifullah
Gull Muhmmad Khan


⭐ #کراچی



🌺 "نوجوان ہی قوم کا روشن مستقبل ہیں۔" 🌺

Address

Batgram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ ڈیجیٹل میڈیاجبڑی بالا تحصیل الائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share