#ضلع #بٹگرام تحصیل #آلائی
ضلع بٹگرام تحصیل آلائ کے گاؤں راشنگ میں واقع جامع مسجد جسمیں تقریباً ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے لکڑی کا بہت ہی دلفریب اور پرکشش کام کیا ہے ۔
جو یقیناً علاقے کے مکینوں کا اسلام اور دین سے محبت کی زندہ مثال ہے
ٹنڈول مزار روڈ پر تھوڑا سا بلیک ٹاپ کرنے کے بعد ٹھیکیدار بھاگنے کی کو شش کر رہا تھا جسکو ٹنڈول کے غیور عوام نے روکے رکھا ۔۔۔۔اور ایس حرکت صرف ٹنڈول کے عوام کے ساتھ نہیں بلکہ اقوام آلائی کے ساتھ زیادتی ہے۔۔۔۔اور اس حرکت پر اب تک منتخب نمائندگان کی طرف سے کچھ نہ کہنا ۔۔ایکشن۔ نہ لینا یہ کرپشن اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔۔۔۔
ٹنڈول کے عوام نے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا جس سے تحریک انقلاب پولیٹیکل مومنٹ کے سابق امیدوار برائے تحصیل چیئرمین مفتی امان اللہ شاہین صاحب نے آظہار خیال بھی کیا ۔۔۔۔۔
Fayaz UR Rehman Hasrat
18_jun_2017 the historical day for Pakistan Cricket Team champions of Champion Trophy 2017
چیئرمین , تحریک انقلاب پولیٹیکل مومنٹ نعیم شاہین کا مہنگائی کے حوالے سے پریس کانفرنس ۔
عطاء محمد دیشانی سجبیار خوڑ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔
ایبٹ آباد : حویلیاں میں بعد از نماز جمعہ دینی مدرسے کے ایک ننھے سے طالب علم کا مسجد کے باہر سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود پولیس جوان سے محبت کا اظہار،
ویڈیو ضرور دیکھیں
#khyberpakhtunkhwahpolice
بلڈڈونر ہفتہ #
تھیلسیمیا فری پاکستان سیمنار #
قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے پی کے #
زیراہتمام ہزارہ یونیورسٹی قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ#
16جون بروز جمعرات صبح نو بجے سے دن دو بجے تک
الحمرا ہال ہزارہ یونیورسٹی ڈوڈیال
#ThalassemiaFreePakistan #qalbwelfarefoundation
#qalbwaly