Insight Grid

Insight Grid Uncovering Hidden Truth | وہ سچ .... جو دنیا چھپاتی ہے ۔

29/07/2025

Air India Flight 171 — a brand-new Boeing 787 — took off from Ahmedabad and crashed just 32 seconds later.
248 lives vanished. A medical college destroyed. And the truth? Still hidden beneath the silence.

Was it a system failure? Pilot error? Or something far more disturbing?

This is the story mainstream media didn’t fully tell.
Watch now to discover the final moments, the black box secrets, and the warning that was ignored.

🕯 Comment below:
🔁 Share this video — let the truth fly.















24/07/2025

🌍 RIAT 2025 — the world’s biggest military airshow — witnessed a moment of pride when Pakistan’s C-130H Hercules won the “Most Beautiful Aircraft” award.

Amidst stealth fighters, bombers, and cutting-edge surveillance planes… a green-and-white workhorse from Pakistan rose above with grace and honor.

This is not just an aircraft.
It’s a legacy.
A symbol of duty, resilience, and unmatched beauty in the skies. 🇵🇰✈️

🎖️ Watch this tribute to the skies, to the heroes who fly, and to the story that stole hearts at RIAT 2025.










18/07/2025

A small strip of water... with the power to shake nations, crash markets, and ignite war.
The Strait of Hormuz isn’t just a location — it’s the world’s most dangerous chokepoint.
🌍 21 million barrels of oil pass through it daily.
🔥 If Iran blocks it, the world burns — from Tokyo to New York.
⛽ China, India, Japan, South Korea... all depend on it.
💣 Israel vs Iran tension rising.
This isn’t just geopolitics — it’s your fuel, your future, your fear.

👇 Watch now and share this critical truth before it’s too late.

16/07/2025

> 🚨 Strait of Hormuz: The Oil Lifeline at Risk! 🌍
⚠️ 20% of the world’s oil... flows through one narrow passage.
لنک : 👇👇
https://youtu.be/fvyoNmrymjE

What if Iran blocks the Strait of Hormuz?

🌍 Which countries would suffer?
💰 What happens to global oil prices?
🔥 Could this trigger war?

🎯 Find out in today’s gripping video only on YouTube – Insight Grid

📍 Premiering Tonight at 6:00 PM (PKT)

👉 Watch it. Share it. Stay Informed.



📌  _______استادِ محترم ،تحصیل خطیب آلائ مولانا عنایت الرحمن صاحب کی ساس ،اورقاضی الرحمن ،عمر الرحمن اور مرغوز کی والدہ م...
09/12/2023

📌 _______
استادِ محترم ،تحصیل خطیب آلائ مولانا عنایت الرحمن صاحب کی ساس ،اور
قاضی الرحمن ،عمر الرحمن اور مرغوز کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون                    انتہائی افسوس ناک خبربہائی جیسے دوست  شاہ کریم اللہ کے دادا محترم  مسجد می...
03/11/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر
بہائی جیسے دوست شاہ کریم اللہ کے دادا محترم مسجد میں عشا ٕ کے نماز سے ایک منٹ پہلے قران کے اوراق پھر سر رکھ دنیا ٕ فانی سے رخصت ہو گٸے😥
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمے
شاہ کریم اللہ سمیت جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
غم کی اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔۔۔
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 3 بجے سید آباد سر میں ادا کی جائیگی۔۔۔

02/10/2023

#ضلع #بٹگرام تحصیل #آلائی
ضلع بٹگرام تحصیل آلائ کے گاؤں راشنگ میں واقع جامع مسجد جسمیں تقریباً ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے لکڑی کا بہت ہی دلفریب اور پرکشش کام کیا ہے ۔
جو یقیناً علاقے کے مکینوں کا اسلام اور دین سے محبت کی زندہ مثال ہے

رانا ثناء اللہ نے سوات کہ حوالے سے صاف صاف بیان دیا کے سوات کے بد امنی کے حوالے وھاں کہ گورنمینٹ نے ہمیں اگاہ نہیں  کیا ...
12/10/2022

رانا ثناء اللہ نے سوات کہ حوالے سے صاف صاف بیان دیا کے سوات کے بد امنی کے حوالے وھاں کہ گورنمینٹ نے ہمیں اگاہ نہیں کیا بلکہ الٹھا ہمیں کچھ کرنے سے منع کیا یہ تو کل اجلاس میں امیر مقام صاحب نے سوات کے حوالے سے مجھے اگاہ کیا اج سے ایک ماں پہلے جب وزیر اعلی سے پوچھا ہم نے تو اس نے کہا کہ سوات میں دھشت گرد نہیں ہیں اور تمہیں کوئی ضرورت نہیں ۔ میرا علاقہ ہے ہم۔جانئے تم۔اس میں مداخلت نہ کرو۔۔۔۔۔۔ ۔
بیرسٹر محمد علی سیف ۔معاون خصوصی اطلاعات

می راشنگ سے تعلق رکھنے والے انقلابی شاعر اور ادبی شخصیت جناب عمیر یوسفزٸ صاحب کو کتاب لکھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔Ma...
12/10/2022

می راشنگ سے تعلق رکھنے والے انقلابی شاعر اور ادبی شخصیت جناب عمیر یوسفزٸ صاحب کو کتاب لکھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔
Many many congratulations and andbest wishes ....
Fayaz UR Rehman Hasrat .

🚨🚨📍📍😭😭💔💔
12/10/2022

🚨🚨📍📍😭😭💔💔

ایک ہی ملک میں حالات الگ الگ پنجاب کے بچے پاکستان کے قومی اسمبلی میں پارليمانی ممبران بنے کیلٸے پریکٹس کر رہے ہیں اور ہم...
12/10/2022

ایک ہی ملک میں حالات الگ الگ
پنجاب کے بچے پاکستان کے قومی اسمبلی میں پارليمانی ممبران بنے کیلٸے پریکٹس کر رہے ہیں اور ہمارے پشتونخوا کے بچے سکول جاتے ہوئے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو رہے ہیں
پنجاب کو پتہ بھی نہیں ہے کہ پختون خواہ سوات وزیرستان باجوڑ میں کیا گزر رہا ہے یہ آج سے نہیں جب سے پاکستان بنا ہے ہمارے ساتھ یہ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے
جب کہ پختونخوا کے پورے وسائل پنجاب پر خرچ ہو رہے ہیں اس کے باوجود ہمیں امن تک نہیں دیا جا رہا
سوات جیسے درد ناک واقعہ پر بھی پاکستانی میڈیا خاموش ہے لوگ مررہے ہیں اور حکومت بھی اس پر خاموش ہے ہم پنجاب اور مرکزی حکومت سے کیا گلہ کریں گے
جب کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت بھی اس پر مکمل خاموش ہے اور جو لوگ دہشت گردی کے خلاف نکل رہے ہیں ان پر مقدمہ درج کر رہے ہیں
دہشت گردی کے خلاف ہونے والے جلسے جلوسوں پر پابندی لگا رہے ہیں
عمران خان ہمیشہ اپنی سیاست کا آغاز پختونخوا سے کرتے ہیں لیکن پختونخوا کے حالات پر کوٸی اُف تک نہیں کرتا عمران خان اپنی سیاسی جلسے جلوس کی شروعات پختونخوا سے کرتے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ پختونخوا پی ٹی آئی کی ہیں لیکن ایسے حالات میں پختونخوا نظر نہیں آتا باوجود اس کے کہ وزیراعلیٰ بھی سوات کا ہی ہے لیکن وہ بھی اپنے سوات کے حالات پر مکمل خاموش ہے اور سوات کے لئے کچھ بھی نہیں کررہے. (Copeid)
Fayaz UR Rehman Hasrat 📍
👉 Mahmood Khan

#سوات #امن 😭💔

Address

Batgram

Telephone

+923486369576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight Grid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insight Grid:

Share