Chairman Tehsil Local Government Battagram

Chairman Tehsil Local Government Battagram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chairman Tehsil Local Government Battagram, Batgram.

30/08/2024
تحصیل چئیرمین بٹگرام عطاءاللہ خان ترند ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی صاحب، ایکسئن C&W وقاص صاحب، ایس ڈی او C&W طارق صاحب, ...
26/08/2024

تحصیل چئیرمین بٹگرام عطاءاللہ خان ترند ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی صاحب، ایکسئن C&W وقاص صاحب، ایس ڈی او C&W طارق صاحب, سابق چیئرمین پریس کلب عبدالرحمن لالا ضلعی کوآرڈینیٹر کنٹریکٹر ایسوسئیشن آف پاکستان انجینئر جلال خان تھاکوٹ اور دیگر سرکاری افسران نے ایک اہم میٹنگ میں شرکت کی اور اہم امور زیر بحث آئے۔
#ایڈمن

تحصیل بٹگرام کا سلانہ بجٹ 25-2024 منظوریآج مورخہ 16 اگست 2024 تحصیل کونسل اجلاس منقد ہوا جس میں چئیر مین عطااللہ خان ترن...
16/08/2024

تحصیل بٹگرام کا سلانہ بجٹ 25-2024 منظوری
آج مورخہ 16 اگست 2024 تحصیل کونسل اجلاس منقد ہوا جس میں چئیر مین عطااللہ خان ترند سلانہ بجٹ کی منظوری دیدی کنوئیر عبداللہ کے ذیر صدارت بجٹ اجلاس منقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین عطااللہ خان ترند نے کہاکہ انتخابات کے بعد وہ پہلا بجٹ پیش کر رہیں ہیں محدود وسائل کے باوجود ہم سب مشترکہ طور پر تحصیل بٹگرام کے مسائل حل کریں گے متوق طور پر تحصیل کے اخراجات 26 کروڑ روپے ہیں انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوگئی کے صوبائی حکومت سے ذیادہ سے ذیادہ فنڈ تحصیل بٹگرام کے لیے لاؤ انہوں نے ممبران کونسل سے کے سامنے کچھ تجاویز پیش کی جسمیں قابل زکر بٹگرام بازار کی صفائی ،کوڈہ کرکٹ کے لئے ڈمپنگ گرواونڈ ، سولر سٹریٹ لائٹ وعیرہ شامل ہیں

*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت بلدیاتی حکومتوں کے مسائل سے متعلق اجلاس۔ تحصیل چئیرمین...
18/05/2024

*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت بلدیاتی حکومتوں کے مسائل سے متعلق اجلاس۔ تحصیل چئیرمین، ویلج کونسلز اور نیبرہوڈ کونسلز کے نمائندوں کی اجلاس میں شرکت۔ صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان کے علاوہ متعلقہ سرکاری حکام کی بھی شرکت*

• وزیراعلی کا آئندہ بجٹ میں بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ اور دیگر مراعات کے لئے فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ کا تحصیل چئیرمین/مئیرز کے اعزازیوں کو ڈبل کرنے کا بھی فیصلہ۔

• وزیر اعلی کا ویلج کونسلز اور نیبرہوڈ کونسلز کے چئیرمین کے اعزازیوں میں بھی اضافے کا فیصلہ۔ اجلاس میں ویلج کونسل ، نیبرہوڈ کونسل چئیرمین کے دفاتر کے لئے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ۔

• اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں کو ترقیاتی گرانٹس کی فراہمی کے لئے ایکٹ میں ضروری ترامیم جلد صوبائی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو منتخب بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیوں کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ہدایت۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات حاصل کی جائیں، علی امین گنڈاپور

• لوگوں کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے کے لئے بلدیاتی نظام کا کردار انتہائی اہم ہے، عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے میں بلدیاتی نظام کو مضبوط بنایا جائے گا، علی امین گنڈاپور

• بلدیاتی نظام میں موجود کمی خامیوں کو دور کرنے کے لئے قانونی اور انتظامی اصلاحات کی جائیں گی تاکہ نچلی سطح پر لوگوں کو خدمات اور شہری سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے، تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بلا امتیاز سہولیات فراہم کی جائیں گی، علی امین گنڈاپور

• ہم سیاسی لوگ ہیں سب کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، بلدیاتی نمائندوں سے بھی عوام کی توقعات وابستہ ہوتی ہیں، ان کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، مقامی انتظامیہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ بھر پور تعاون کرے گی، علی امین گنڈاپور

• منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ان کے دائرہ کار کے اندر ہر قسم کی سپورٹ فراہم کی جائے گی، اس وقت صوبے کو مالی مسائل کا سامنا ہے، وفاق سے صوبے کے حقوق کے حصول کے لئے کوششیں کر رہاہوں، علی امین گنڈاپور

• صوبے کے حقوق کے لئے بلدیاتی نمائندے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر میرا ساتھ دیں، مرکز سے صوبے کے واجبات ملیں گے تو بلدیاتی اداروں کو بھی فنڈز ملیں گے، علی امین گنڈاپور

• یہ صوبے کے عوام کے حقوق کا معاملہ ہے اس میں سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، بلدیاتی نمائندے بلدیاتی اداروں کو مالی طور پر خود انحصار بنانے کے لئے پلانز ترتیب دیں، بلدیاتی ادارے اپنی آمدن کو بڑھانے کے لئے جائیدادوں کا مؤثر استعمال کریں، علی امین گنڈاپور

• آمدن بڑھانے کے لئے پی پی پی اور بی او ٹی موڈ پر ان جائیدادوں کو استعمال میں لایا جائے، ٹی ایم ایز کی جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے چھڑانے کے اقدامات کئے جائیں، صوبائی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، علی امین گنڈاپور

• وفد کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اجلاس بلانے پر وزیر اعلی کا شکریہ۔ بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے صوبے کے حقوق کے لئے موثر انداز میں آواز اٹھانے پر وزیراعلی کی تعریف۔

• بلدیاتی نمائندوں کی صوبے کے حقوق کے لئے وزیر اعلیٰ کا بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی۔ اجلاس میں صوبے کے حقوق کے حصول اور عوام کی بہتری کے لئے مل جل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

بدھ:مورخہ 17 اپریل  SDO Wapdaاور  مختلف وفود کا چیٸرمین تحصیل بٹگرام عطاءاللہ خان ترند سے ملاقاتاپنے مساٸل کے بارے آگاہ ...
17/04/2024

بدھ:مورخہ 17 اپریل SDO Wapdaاور مختلف وفود کا چیٸرمین تحصیل بٹگرام عطاءاللہ خان ترند سے ملاقات
اپنے مساٸل کے بارے آگاہ کیا ۔مسائل کے حل کے لیے ہدایات فوری جاری کٸے گٸے۔

پشاور تحصیل چیئرمین بٹگرام عطاء اللہ خان ترند صوبائی وزیر برائے محکمہ بلدیات ، دیہی ترقی و الیکشن ارشد ایوب خان پشاور آف...
19/03/2024

پشاور تحصیل چیئرمین بٹگرام عطاء اللہ خان ترند صوبائی وزیر برائے محکمہ بلدیات ، دیہی ترقی و الیکشن ارشد ایوب خان پشاور آفس میں سے اہم ملاقات ارشد ایوب خان صوبائی وزیر بنے پر مبارکباد پیش کی اور بٹگرام کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر بابو خان ترند بھی موجود تھے

18/03/2024
18/03/2024

بٹگرام،تحصیل چیئرمین عطاء اللہ خان ترند کا رمضان شکایتی ڈسک پر اچانک چھاپہ تحصیل چیئرمین نے شکایتی ڈسک کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیا
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Hazara Khyber PukhtunKhwa Atta Ullah Khan Trand Official

بٹگرامتحصیل کونسل کا  اجلاس زیر صدارت ڈپٹی اسپیکر عادل نواز خان شملاٸی  منعقد ہوا اجلاس میں تمام وی سی چٸیرمینوں سمیت تم...
18/03/2024

بٹگرام
تحصیل کونسل کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی اسپیکر عادل نواز خان شملاٸی منعقد ہوا اجلاس میں تمام وی سی چٸیرمینوں سمیت تمام محکموں کے افسران شریک ہوۓ اجلاس کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اجلاس سے چیئر مین عطاء اللہ خان ترند اور دیگر ویلج چئیر مینوں نے خطاب کرتے ہوئے سرکاری محکموں پر شدید تنقید کی اخر میں قرارداد منظور کی کہ صوبائی حکومت گزرے دو سال جو زاٸع ہوئی ہے دو سال ٹنور زیادہ کریں آئینی اور قانونی اختیارات دی جائے تحصیل کونسل کو فنڈز فراہم کی جائیں

18/03/2024

تحصیل چیئرمین بٹگرام عطاء اللہ خان ترند تحصیل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

18/03/2024

تحصیل چیئرمین بٹگرام عطاء اللہ خان ترند تحصیل کونسل جلاس سے بجلی کے حوالے سے اظہار خیال

Address

Batgram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Tehsil Local Government Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share