Haq News Battagram

Haq News Battagram آپکی آواز

,وادی الائی چھتر ڈونڈارہ گاؤں کا حوبصورت منظرCredit goes to: Ubaid Ur Rehman
15/09/2026

,وادی الائی چھتر ڈونڈارہ گاؤں کا حوبصورت منظر
Credit goes to: Ubaid Ur Rehman

ماہر نیورو و سرجن ڈاکٹر حیدر علی عوام الناس کی سہولت کے لیے حذیفہ فارمیسی میں معروف نیورو و سرجن ڈاکٹر حیدر علی صاحب کی ...
15/09/2026

ماہر نیورو و سرجن ڈاکٹر حیدر علی

عوام الناس کی سہولت کے لیے حذیفہ فارمیسی میں معروف نیورو و سرجن ڈاکٹر حیدر علی صاحب کی خصوصی خدمات دستیاب ہیں۔

🩺 ماہرِ امراضِ دماغ و اعصاب و سرجری
خصوصاً دماغ اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق مختلف امراض کی تشخیص اور علاج کے لیے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

📌 معائنہ کا وقت: صبح 9 بجے سے 3 بجے تک

📍مقام: حذیفہ فارمیسی، بٹگرام — DHQ ہسپتال بٹگرام

📞 رابطہ برائے مزید معلومات و وقت:
0345-9331504
0329-9939354

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کو اہمیت دیں، بروقت تشخیص اور مناسب علاج کے لیے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

#بٹگرام #صحت #علاج

گاؤں کا دیسی کھانا 🥘تازہ ساگ، گرم روٹی، کھیرا اور لسی—پہاڑوں کے حسین نظاروں میں سادہ مگر لاجواب دیسی ذائقہ۔ ساگ اور روٹی...
11/09/2026

گاؤں کا دیسی کھانا 🥘
تازہ ساگ، گرم روٹی، کھیرا اور لسی—پہاڑوں کے حسین نظاروں میں سادہ مگر لاجواب دیسی ذائقہ۔ ساگ اور روٹی دیہی دسترخوان کی روایتی پسند ہیں

پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کی قیادت کا ضلع بٹگرام کا تنظیمی دورہبٹگرام: پاکستان پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کی قیادت نے ضلع بٹگ...
11/09/2026

پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کی قیادت کا ضلع بٹگرام کا تنظیمی دورہ

بٹگرام: پاکستان پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کی قیادت نے ضلع بٹگرام کا تنظیمی دورہ کیا، جس کے دوران پارٹی کی تنظیمی صورتحال، آئندہ کے لائحہ عمل اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

دورے میں صدر ہزارہ ڈویژن ملک فاروق تنولی، جنرل سیکرٹری ذوالفقار قریشی، صدر کے مشیر ملک میر افضل اعوان اور رابطہ سیکرٹری ناصر احمد جنجوعہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلعی صدر سردار سلیم، جنرل سیکرٹری جاوید خان، سیکرٹری اطلاعات و ڈیجیٹل میڈیا مہر دل شاہ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے یوتھ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، مادر ونگ، کسان ونگ اور لیبر ونگ کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہزارہ ڈویژن ملک فاروق تنولی نے بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری اور کارکنوں کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت کی۔

📍گجبوڑی،ضلع بٹگرام
11/09/2026

📍گجبوڑی،ضلع بٹگرام

The Leaders Institute of Modern Sciences  Battagram
10/09/2026

The Leaders Institute of Modern Sciences Battagram

قاری فیض الباری درانی صاحبمدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن پھگوڑہ، ضلع بٹگرام کے مہتمم محترم قاری فیض الباری درانی صاحب ایک ...
03/09/2026

قاری فیض الباری درانی صاحب

مدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن پھگوڑہ، ضلع بٹگرام کے مہتمم محترم قاری فیض الباری درانی صاحب ایک ایسی باوقار، مخلص اور دینی شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی قرآنِ کریم کی تعلیم، دینی علوم کی ترویج اور نئی نسل کی علمی و اخلاقی تربیت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔

قاری صاحب کی شخصیت میں علم، عمل، اخلاص، عاجزی اور حسنِ اخلاق کا خوبصورت امتزاج نظر آتا ہے۔ ان کی گفتگو میں شفقت، معاملات میں دیانت داری اور دینی خدمات میں مستقل مزاجی نمایاں ہے۔ وہ مدرسے کے انتظام و انصرام کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیتے ہیں، تاکہ یہاں سے فارغ ہونے والے طلبہ علم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق اور بہترین کردار کے حامل بھی بنیں۔

ان کی قیادت میں مدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن نہ صرف قرآن و سنت کی تعلیم کا مرکز ہے بلکہ علاقے میں دینی شعور، اخلاقی تربیت اور اسلامی اقدار کے فروغ میں بھی اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ قاری فیض الباری درانی صاحب کی انتھک محنت، خلوصِ نیت اور مسلسل جدوجہد اس ادارے کی ترقی میں نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔

ایسی شخصیات کسی بھی معاشرے کے لیے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہوتی ہیں، جو اپنی ذات کے بجائے دین، علم اور انسانیت کی خدمت کو ترجیح دیتی ہیں۔ قاری صاحب کی خدمات قابلِ قدر، ان کی کاوشیں قابلِ تحسین اور ان کا کردار قابلِ تقلید ہے۔

اللہ تعالیٰ قاری فیض الباری درانی صاحب کو صحت، سلامتی، اخلاص اور مزید استقامت عطا فرمائے، ان کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے، مدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اور ان کی محنتوں کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

29/08/2026

🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸

📢 داخلے جاری ہیں

🏫 دی لیڈرز سکول اینڈ کالج بٹگرام

محترم والدین و سرپرستانِ طلبہ!

آپ کے بچوں کی معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسی عزم کے تحت دی لیڈرز سکول اینڈ کالج بٹگرام میں نرسری تا ایف اے/ایف ایس سی نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔

ہم طلبہ کو ایک ایسا بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں جہاں معیاری تعلیم، اخلاقی تربیت، نظم و ضبط، اعتماد اور شخصیت سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے ایک بااعتماد تعلیمی ادارے کا انتخاب کیجیے۔

✨ دی لیڈرز سکول اینڈ کالج بٹگرام
Your Future Is Our Focus 🌟

📞 رابطہ برائے داخلہ:
03209944994

اگر بٹگرام کوزہ بانڈہ کرکٹ اسٹیڈیم اس طرح بن گیا تو کتنا خوبصورت لگے گا
29/08/2026

اگر بٹگرام کوزہ بانڈہ کرکٹ اسٹیڈیم اس طرح بن گیا تو کتنا خوبصورت لگے گا


خوشخبری!!!بہت بہت مبارک ہو ضلع آلائی نوٹیفیکیشن  جاری 🫶🏻👍
29/08/2026

خوشخبری!!!
بہت بہت مبارک ہو ضلع آلائی نوٹیفیکیشن جاری 🫶🏻👍

Address

Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq News Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share