Allai tv آلاٸ ٹی وی

  • Home
  • Allai tv آلاٸ ٹی وی

Allai  tv  آلاٸ  ٹی وی ھر خبر سے باخبر رہنے کیلۓ اس پیج کو لاٸک ا ور شئیر کریں

سعودی عربرحمت شاه بھائی سے  عمرہ ادائیگی کے دوران پاسپورٹ کہی گہر گیا ہے اگر کسی بھائی کو ملی ہے تو مہربانی کر کے نیچے د...
18/02/2025

سعودی عرب
رحمت شاه بھائی سے عمرہ ادائیگی کے دوران پاسپورٹ کہی گہر گیا ہے
اگر کسی بھائی کو ملی ہے تو مہربانی کر کے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
0566839063

کنئ بتکول سے تعلق رکھنے والا ساجد ولد شاہ زر کل سے مانسہرہ سے غائب ہے اگر کسی کو ان معلومات ہو تو مہربانی کرکے درج کردہ ...
18/02/2025

کنئ بتکول سے تعلق رکھنے والا ساجد ولد شاہ زر کل سے مانسہرہ سے غائب ہے اگر کسی کو ان معلومات ہو تو مہربانی کرکے درج کردہ نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
03435134551
03419046977

آلائی میں ایک اور پٹرول پمپ کا اضافہ بٹیلہ روڑ پر کشادہ جگہ کیساتھ بازار سے بارعایت تھاکوٹ اور بٹگرام کے ریٹ پر پٹرول او...
18/02/2025

آلائی میں ایک اور پٹرول پمپ کا اضافہ
بٹیلہ روڑ پر کشادہ جگہ کیساتھ بازار سے بارعایت تھاکوٹ اور بٹگرام کے ریٹ پر پٹرول اور ڈیزل دستیاب ہے .
آیڈریس بٹیلہ روڑ نذد مفتی غلام اللہ مدرسہ و اسلامک لائٹ پبلک سکول

13/02/2025

ٹریفک والوں سے گزارش ہے بے وجہ لوگوں کے چالان نہ کئے کرو میں نے کئ لوگوں کو روتے ہوئے دیکھا آٹا لینے آتے ہیں مگر آپ چالان کر دیتے ہو ان کے بچے بھوکے سوتے ہیں خدا کا واسطہ رحم کرو

13/02/2025

سرکاری سکول کے ٹیچر 70 ہزار تنخواہ لے کر اپنے بچے کو پرائیویٹ سکول کی 10 ہزار کی سیلری لینے والی ٹیچر کے پاس بیجھتے ہے تاکہ وہ بہتر تعلیم حاصل کر سکتے

الائ سواتی اشرال قوم  سے تعلق رکھنے والا حاجی اقبال  شیر محمد  اور ان کے حاندان۔ نے وسیم اکبر اور دیگر ساتھیوں سے سعودی ...
08/02/2025

الائ سواتی اشرال قوم سے تعلق رکھنے والا حاجی اقبال
شیر محمد اور ان کے حاندان۔ نے وسیم اکبر اور دیگر ساتھیوں سے سعودی عرب جدہ میں ملاقات کی اور عمرہ ادائیگی پر مبارک باد دی

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُونبدر. حسن نواب .تاج محمد  .خيال محمد ک ترہ او دا اختیار مخمد (شینا) سراج الخق (ت...
08/02/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُون
بدر. حسن نواب .تاج محمد .خيال محمد ک ترہ او دا اختیار مخمد (شینا) سراج الخق (تینی) پلار پہ خق راسیدلے دے۔دا جانازی منځ به یې په 2:30 مني په کار کلي ک اده کيږي

نہ زمین پھٹا نہ اسمان گرا نہ اسمان سے  پھتروں کی بارش ہو گیا  #ضلع  #نوشہرہ  میں کسی بدبخت ظالم باپ نے  بیٹی کی پیدائش ک...
06/02/2025

نہ زمین پھٹا نہ اسمان گرا
نہ اسمان سے پھتروں کی بارش ہو گیا
#ضلع #نوشہرہ میں کسی بدبخت ظالم باپ نے بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ دفن کیا ریسکو ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تو فورا ریسکو ٹیم پہنچ گئ اور قبر سے نکلا
اللّه کا کرم دیکھو بچی زندہ سلامت تھی مگر بخار اور نمونیا ہوا تھا فورا ہسپتال میں ایڈمٹ کیا ایک ہفتے بعد ڈسچارچ کیا مگر والدین نہ ہونے پرایک ارمی میجر نوشہرہ نے گود لیا۔😭

"آلائی قدرتی حسن اور خوبصورتی  سے مالا مال ہے" آلائی ایک حسین و جمیل وادی ہے یہاں پر بلندوبالا پہاڑ سرسبز و گنے جنگلات ق...
02/02/2025

"آلائی قدرتی حسن اور خوبصورتی سے مالا مال ہے"
آلائی ایک حسین و جمیل وادی ہے یہاں پر بلندوبالا پہاڑ سرسبز و گنے جنگلات قدرتی چشمے جنکی پانی شھد کی طرح میٹھی صاف اور خوبصورت دریا اور جگہ جگہ خوبصورت آبشار آلائی کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں۔ ہزارہ موٹرویں کی احتتام پر تھاکوٹ سے مشرق کی جانب ایک حسین اور دلفریب علاقہ آلائی واقع ہے یہاں آٹھ یونین کونسل ہیں۔ بتکول, جمبیڑہ , بیاری, راشنگ, بٹیلہ, بنہ, پاشتو اور سکرگاہ ہیں۔ یہاں کے لوگوں پہاڑوں کے دامن اور میدانی ایریا میں خوبصورت گاؤں تعمیر کیے ہیں چند گاؤں کی خوبصورت اور دلکش تصاویر آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ ۔۔

02/02/2025
28/01/2025

تقریب دعائے حتم القرآن۔
مدرسہ ترتیل القرآن۔جامع مسجد صدیقیہ ڈپو روڈ تحصیل حویلیاں ضلع۔ ایبٹ آ باد

بٹگرام الائ  عوام کے پاس  ایک اور  سنہری موقع ہے ایسے ضائع مت کیجئے ،ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن جو بٹگرام کو چیرتا ہوا پ...
26/01/2025

بٹگرام الائ عوام کے پاس ایک اور سنہری موقع ہے ایسے ضائع مت کیجئے ،
ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن جو بٹگرام کو چیرتا ہوا پنجاب جائے گا ، اس کے بدلے آلائی خوڑ ڈیم سے پورے ضلع بٹگرام کو بجلی دینےکا مطالبہ کیا جائے ،
اپنے حق کیلئے آ واز اٹھاؤ

24/01/2025

وادی الائ۔ کی حوبصورتی

21/01/2025

افسوس ناک خبر
جانی پہچانی شخصیت جناب سیدتبارک شاہ صاحب کی بہن اور قاری سید ظاہر شاہ کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئی جنکی نمازجنازہ آج تین بجے گنتر میں ادا کیا جائے گا
مرحومہ ماسٹر سید نادر شاہ صاحب کی بھابھی مطلب شاہ طارق شاہ رفیق شاہ رینٹ والے کی ہمشیرہ تھیں
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین

پیور نیلی کی خوبصورت بھینس10دن  باقی   برائے فروخت   قیمت  380000  گرنٹی کے ساتھ لوکیشن بنہ کس تخصیل الائ مزید معلومات  ...
20/01/2025

پیور نیلی کی خوبصورت بھینس10دن باقی برائے فروخت قیمت 380000 گرنٹی کے ساتھ لوکیشن بنہ کس تخصیل الائ مزید معلومات کیلئے
فون نمبر اخسان واٹس ایپ نمبر #03451523429

11/01/2025

بادلوں پہ ہم چلیں اک نئی ڈگر 🪻🪻🪻
آو مل کہ کریں پہاڑوں کا سفر🗻

Beautiful valley Allai

06/01/2025

کل کمشنر ہزارہ بٹگرام آ رہے ہیں ۔ سب یک آواز ہو کر ضلعی انتظامیہ کی نااہلی پر کھل کر بولیں۔ خاص کر بجلی بحران کے حوالے سے انتظامیہ اور وابڈا کا کردار عیاں کریں۔امیدوار قومی اسمبلی و جماعت اسلامی رہنماء سعید ملکال

Address


Telephone

+923075757696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai tv آلاٸ ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share