22/09/2026
JUNIORS 🔥🔥🔥
*🏏 کرکٹ کے شوقینوں کے لیے بڑا موقع! 🏏*
*جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ - آل ہزارہ*
*LOCAL TOURNAMENT 3 DAYS SUPER 8*
*ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط:*
1. یہ ٹورنامنٹ صرف *جونیئر کھلاڑیوں* کے لیے ہے۔
2. یہ *آل ہزارہ* کی سطح کا ٹورنامنٹ ہے۔
3. ٹورنامنٹ میں کل *16 ٹیمیں* حصہ لیں گی۔ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر۔
4. انٹری کی آخری تاریخ *24 ستمبر* ہے۔ اس کے بعد کوئی انٹری قبول نہیں کی جائے گی۔
5. انٹری فیس *4000 روپے* ہے۔
6. *گیند (Ball)* کمیٹی کی طرف سے فراہم کی جائے گی۔
7. *بیٹ اور ٹیپ (Bat & Tape)* ہر ٹیم اپنی ساتھ لائے گی۔
8. ہر ٹیم اپنے مقررہ *وقت پر گراؤنڈ میں پہنچنے کی پابند* ہوگی، تاخیر کی صورت میں اوورز کم کیے جائیں گے یا واک اوور دیا جا سکتا ہے۔
9. امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا، بدتمیزی یا لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
10. ہر میچ *6 اوورز* پر مشتمل ہوگا (کمیٹی ترمیم کا حق رکھتی ہے)۔
11. وینیو: *پھگوڑہ کرکٹ گراؤنڈ*
*رابطہ نمبر. Ak 03249949114 03308462979