BTM News

BTM News بی ٹی ایم نیوز ایچ ڈی پہنچائے آپ کی آواز حکام بالا تک

21/09/2024

الکانو دے عبد الرحمن زوی پکی چا واغستو کہ نہ؟؟

مسلم لیگ ن این اے 13 بٹگرام کے نامزد نوجوان امیدوار سردار معین خان نے باقاعدہ الیکشن کمیشن کا آغاز کر دیا ۔اس حوالے سے ا...
17/01/2024

مسلم لیگ ن این اے 13 بٹگرام کے نامزد نوجوان امیدوار سردار معین خان نے باقاعدہ الیکشن کمیشن کا آغاز کر دیا ۔
اس حوالے سے انہوں نے الیکشن آفس بلمقابل الفخر ہوٹل بٹگرام پلازہ میں کھول دیا ہے جہاں غریب متوسط طبقے کے لوگ بڑی تعداد میں انکی طرف آ رہے ہیں ۔ لوگوں کا خیال ہے کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے صرف میاں محمد نواز شریف ہی نکال سکتے ہیں اس لیے اس بار شیر کے نشان پر مہر لگانا ضروری ہوگیا ہے ۔
سردار معین خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بٹگرام مظلوم قومی اتحاد کے زمہ داروں نے اپنے اپنے علاقوں میں الیکشن کمپین شروع کر دیا ہے ۔ بہت جلد دو بڑے جلسے بٹگرام اور آلائی میں کریں گے جس میں مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت خود اس میں شرکت کرنے کیلئے آئیں گے

Address

Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share