Pakistani cricketers sarcasm

Pakistani cricketers sarcasm Cricket lover🏏🔥🇵🇰🇵🇰

Hy raha nahi jaraha tarhp hi asi heee😂😂😂All team squads for hpl psl 11 tu ap ko kesi lagiii comment me apni rayee zaroor...
11/02/2026

Hy raha nahi jaraha tarhp hi asi heee😂😂😂All team squads for hpl psl 11 tu ap ko kesi lagiii comment me apni rayee zaroor deee

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی: ذرائع
09/02/2026

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی: ذرائع


پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی: ذرائع❤️💯🏏🔥🇵🇰
09/02/2026

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی: ذرائع❤️💯🏏🔥🇵🇰

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی    Kya ye such heeeee💔😭😭
09/02/2026

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی

Kya ye such heeeee💔😭😭

📝 افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، مگر اس بار وجہ کارکردگی نہیں بلکہ رویہ ہے۔ ...
09/02/2026

📝 افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، مگر اس بار وجہ کارکردگی نہیں بلکہ رویہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں گلین فلپس کو آؤٹ کرنے کے بعد راشد خان کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے، جس پر نیوزی لینڈ ٹیم شدید ناراض ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوی ٹیم اس معاملے پر آئی سی سی سے باضابطہ شکایت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، حالانکہ نیوزی لینڈ کرکٹ دنیا بھر میں شائستگی اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے لیے مشہور ہے۔ اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ کرکٹ کی روح کے خلاف ایک سنجیدہ سوال کھڑا کرتا ہے۔ 😞

09/02/2026

ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ میں ٹیم ملتان خرید کر نیا نام راولپنڈی رکھ دیا 💔💔😭😭

ملتان سلطانز، ولی ٹیکنالوجیز  نے 2 ارب 45 کروڑ میں خرید لی
09/02/2026

ملتان سلطانز، ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ میں خرید لی

Are You Mad😳?  bid for 245-CroreStill ongoing
09/02/2026

Are You Mad😳?
bid for 245-Crore
Still ongoing

ملتان سلطان کی ٹیم کا اکشن جاری ہے ابھی تک ملتان سلطان کے 235 کروڑ روپے لگ چکے ہیں
09/02/2026

ملتان سلطان کی ٹیم کا اکشن جاری ہے ابھی تک ملتان سلطان کے 235 کروڑ روپے لگ چکے ہیں

09/02/2026

ملتان سلطان کی ٹیم کا اکشن جاری ہے ابھی تک ملتان سلطان کے 2ارب35 کروڑ روپے لگ چکے ہیں

09/02/2026

Address

Battagram

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani cricketers sarcasm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share