Battagram1 Tv

Battagram1 Tv
(1)

28/08/2024

بٹگرام: بٹلے دیشان کے مقام سی پیک پر خطرناک حادثہ
تین گاڑیاں ٹویوٹا ہائی ایس، کیری ڈبہ ، اور موٹر کار آپس میں ٹکرا گئیں الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثے میں زخمی
افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ایمرجنسی نافذ
ویڈیو دیکھیں اور کمینٹ میں بتاۓ کہ غلطی کس کی ہے؟؟؟؟

ویلج کونسل بشکوٹ کرگ کے مقام پر چار دن پہلے ایکسیڈنٹ کا جو واقعہ پیش آیا، جس میں بخت نواز خان جہانگیری فوت ہو گئی تھے، ن...
17/08/2024

ویلج کونسل بشکوٹ کرگ کے مقام پر چار دن پہلے ایکسیڈنٹ کا جو واقعہ پیش آیا، جس میں بخت نواز خان جہانگیری فوت ہو گئی تھے، نماز جنازہ کے لئے لوگ جارہے تھے تو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، پل نا ہونے کی وجہ سے محترم ایم این اے جناب پرنس محمد نواز خان آلائی نے بہت پہلے وعدہ کیا تھا کہ کرگ والوں کے لئے پل بنائیں گے ابھی تک کام شروع نہیں ہوا، اگر دوبارہ ایسا حادثہ ہوا تو زمہ دار کون ہوگا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایم این اے صاحب آئے اور اپنا قول پر کردار ادا کرے، شکریہ
عبد الطیف ترک

17/08/2024

معاذ جانی کی آخری آرام گاہ 😢

اعلان فوتگی و نماز جنازہبٹگرام آجمیرہ کے رہائشی مصنوعی سانسوں کے سہارے  کافی عرصہ سے زندہ رہنے والا معاذ جانی آخر کار اپ...
17/08/2024

اعلان فوتگی و نماز جنازہ

بٹگرام آجمیرہ کے رہائشی مصنوعی سانسوں کے سہارے کافی عرصہ سے زندہ رہنے والا معاذ جانی آخر کار اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جنکی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 2:30 بجے آجمیرہ بر پاو جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

اعلان فوتگی!چھپرگرام کنڈولی کے رہائشی معتبر خان کے بھائی، ظفر ٹھیکدار اور محمد علی کے چچا فرہاد (لالا) انتقال کر گئے۔نما...
14/08/2024

اعلان فوتگی!
چھپرگرام کنڈولی کے رہائشی معتبر خان کے بھائی، ظفر ٹھیکدار اور محمد علی کے چچا فرہاد (لالا) انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ کل بروز جمعرات سہ پہر 03:00 بجے بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج (گراؤنڈ) چھپرگرام میں ادا کیجائے گی، اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین

بٹگرام تھا کوٹ بد امنی کے لپیٹ میں ایک رات میں صدر پل بازار محمد فلک اور ڈاکٹر عنایت الرحمن کے دو گاڑیوں کو کسی نامعلوم ...
11/08/2024

بٹگرام
تھا کوٹ بد امنی کے لپیٹ میں ایک رات میں صدر پل بازار محمد فلک اور ڈاکٹر عنایت الرحمن کے دو گاڑیوں کو کسی نامعلوم درندوں نے آگ لگا کر گاڑیاں مکمل طور پر جلس گئے

ختم نبوت کانفرنس گورنمنٹ ڈگری کالج چھپرگرم کے گراؤنڈ میں جاری ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت   سیکیورٹی کے لیے 200 سے ...
10/08/2024

ختم نبوت کانفرنس گورنمنٹ ڈگری کالج چھپرگرم کے گراؤنڈ میں جاری
ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت سیکیورٹی کے لیے 200 سے زائد با وردی پولیس تعینات
ٹریفک پولیس بھی موجود
ریسکیو 1122 بھی حاضر

09/08/2024

کل بٹگرام بازار کے تمام مساجد میں نماز ظہر پورے 1:00 بجے ادا کی جائے گی.

مندرجہ ذیل امیدواران بھرتی برائے پولیس کنسٹیبلان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 01.07.2024 بروز پیر بوقت 09:00 بجے پولیس ل...
28/06/2024

مندرجہ ذیل امیدواران بھرتی برائے پولیس کنسٹیبلان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 01.07.2024 بروز پیر بوقت 09:00 بجے پولیس لائنز بٹگرام میں اپنے اوریجنل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ہمراہ لائیں۔
پولیس سنز کوٹہ والے امیدواران اپنے والد کا محکمہ پولیس کارڈ یا پنشن/ ڈسچارج سرٹیفیکیٹ لازمی ہمراہ لائیں۔
نوٹ:- تمام امیدواران بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
نوٹ:- کسی قسم کی معلومات کیلئے ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
امین الحق او اے ایس آئی بٹگرام پولیس
0301 2426954

Dr. Rafi UllahDMS DHQ Battagram(Medical & Chest Specialist)
28/05/2024

Dr. Rafi Ullah
DMS DHQ Battagram
(Medical & Chest Specialist)

بجلی کی نٸی قیمت 82 روپے مقرر ہونے جا رہی ہے۔ یہ ظلم تب تک جاری رہے گا جب تک اجتماعی شعور بیدار نہ ہو۔سعید احمد ملکال
24/05/2024

بجلی کی نٸی قیمت 82 روپے مقرر ہونے جا رہی ہے۔ یہ ظلم تب تک جاری رہے گا جب تک اجتماعی شعور بیدار نہ ہو۔
سعید احمد ملکال

Address

City Chappargram District Battagram Khyber Pakhtunkhwa
Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram1 Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share