BTM ONE

BTM ONE Sports
News
Social Media
Battagram Sports
Ajmera
Ajmera Sports
Live Sports
Live News
Live Cricket

22/12/2025

بٹگرام

شلخے فٹبال ٹورنامنٹ 2025مورخہ 20 دسمبر 2025 کو فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس اور ڈراز تقریب منعقد ہوئی۔اجلاس ...
20/12/2025

شلخے فٹبال ٹورنامنٹ 2025

مورخہ 20 دسمبر 2025 کو فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس اور ڈراز تقریب منعقد ہوئی۔

اجلاس کی صدارت تمام ٹیموں کے کپتان اور آفیشلز نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹورنامنٹ کا آغاز بہت جلد شلخے گراؤنڈ بانیاں میں منعقد ہوگا، جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لی ہیں۔ ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا۔
جس میں چار پولز (ہر پول تین ٹیموں) پر مشتمل ہوگا ، اور ہر پول سے دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی۔
*یہ فیصلہ بھی سنایا گیا کہ جو بھی ٹیم آؤٹ آپ ڈسٹرکٹ پلیئر کو کھلائے گا تو وہ ٹیم سیدھا ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائیگی

شرکائے اجلاس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس میگا ایونٹ کے کامیابی کے لیے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔

یہ اجلاس صرف مشاورت نہیں، بلکہ بٹگرام فٹبال کے مستقبل کے لیے ایک طاقتور قدم ہے، جہاں سب مل کر ایک ہی پلیٹ فارم پر جذبہ، محنت اور محبت کا مظاہرہ کریں گے 💪❤️
آئیں! شلخے فٹبال ٹورنامنٹ کو نئے عروج تک لے جائیں اور نوجوان ستاروں کو پروان چڑھائیں ⭐👏

Ajmera F.c
18/12/2025

Ajmera F.c

17/12/2025

♥️♥️

15/12/2025

یا اللّٰہ دہ خیر او دہ رحمت باران وکی آمین

بٹگــــرامڈائمنڈ پینٹ بی ایس ایل ٹیپ بال لیگ ایڈیشن 1پہلا سیمی فائنل میچآجمیرہ سٹار بمقابلہ اےکے 48سٹی کلب تھاکوٹآجمیرہ ...
14/12/2025

بٹگــــرام
ڈائمنڈ پینٹ بی ایس ایل ٹیپ بال لیگ ایڈیشن 1
پہلا سیمی فائنل میچ
آجمیرہ سٹار بمقابلہ اےکے 48سٹی کلب تھاکوٹ
آجمیرہ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 8 اوورز میں 114رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے
اجمیرہ سٹار کی جانب سے سپیڈ سٹار نجم الدین نجم نے 49رنز کی شاندار باری کھیلی
اسکے جواب میں اے کے 48سٹی کلب تھاکوٹ کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 107رنز بناسکی اور یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد اجمیرہ سٹار نے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آج میچ کے ہیرو اجمیرہ سٹار کے سٹار نجم الدین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا اور مین آف دی میچ قرار پائے

 AJMERA ✨ STARS
14/12/2025


AJMERA ✨ STARS

ڈائمنڈ پینٹ بی ایس ایل ٹیپ بال لیگ ایڈیشن 1پہلا ایلمنیٹر میچاے کے 48سٹی کلب تھاکوٹ بمقابلہ اجمیرہ سٹارزبروز اتوار دن 1:4...
12/12/2025

ڈائمنڈ پینٹ بی ایس ایل ٹیپ بال لیگ ایڈیشن 1
پہلا ایلمنیٹر میچ
اے کے 48سٹی کلب تھاکوٹ بمقابلہ اجمیرہ سٹارز
بروز اتوار دن 1:45
صوفیان انٹرچینج کوزہ بانڈہ

Address

Riyadh

Telephone

+923469600976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTM ONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BTM ONE:

Share