Gul Rahman official

Gul Rahman official ok

09/06/2023
09/06/2023

📌required1kfollowers Gul Rahman official
Follow For Follow &
GainMoreFollowers
PromoteUrPageHere🤍🫶🥹

02/06/2023

Never lose today,s happiness by thinking about yesterday s pain.
F4F

02/06/2023

People don't pretend to be depressed
They pretend to be Happy 🙋

30/05/2023

تاریخ گواہ ہے
کائنات میں دو لوگوں نے عہدے سے ہٹنے پر فساد کیا ہے
عرش پر شیطان نے
فرش پر خان نے

24/05/2023

اسعد عمر اینڈ ڈبو فواد بھی بھگوڑا نکلا 😂🤣😂
گیا بھاڑ میں

23/05/2023

پی ٹی آئی رہنماؤں سےگزارش ہےکہ رش نہ ڈالیں
پارٹی چھوڑنےکا اعلان ایک دن میں ایک لیڈر کرے
تاکہ ہم خوشی بھرپور طریقےسےانجوائےکرسکیں😜

22/05/2023

‏نئے بجٹ میں گھی 360 آئل 380 پیٹرول 170 ڈیزل 148 آٹا 2900 روپے من کرکے عوام کو ریلیف دینے کے لئے کابینہ کا فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع

22/05/2023

نیوٹرل نیوٹرل کہہ کر شان میں قصیدے پڑھنے والے اخر میں غداری کا لیبل لگا کر ایبسلوٹلی ناٹ کا ڈھونگ رچا کر کرسی سے سیدھا ویل چیئر پر بیٹھ کر ٹانگ کا بہانہ بنا کر سیدھا امریکہ کے قدموں میں گر کر رحم رحم کی بھیک مانگ رہا ہے۔ایبسلوٹلی ڈرت👎

23/04/2023

چاہتا تو سوشل میڈیا کو صرف انجوائے کرسکتا تھا لیکن میں نے علمائے کرام کا دفاع کرنا مناسب سمجھا

فرق جان کر جیو اسد قیصر  کے پاس 15 سال پہلے اپنی گاڑی نہیں تھی، اور آج ان کے بیٹے انگلینڈ سے سبق حاصل  کر رہے ہیں، اور د...
19/04/2023

فرق جان کر جیو
اسد قیصر کے پاس 15 سال پہلے اپنی گاڑی نہیں تھی، اور آج ان کے بیٹے انگلینڈ سے سبق حاصل کر رہے ہیں، اور دوسری طرف وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور ش کے معصوم بیٹے کی حالت پر ترس آتا ہے
فیصلہ آپ پر ہے کہ اسدقیصر قیصر 15 سال میں کہا تک پہنچ گیا اور ہمارا غریب وفاقی وزیر یہ ہے ہم میں اور تمھارے سیاست میں صرف یہی فرق ہے تم چاپلوسی کر کے دوسرے کے کرپشن کو چھپاتے ہو اور ہمارے اکابرین کی زندگی کھلی کتاب ہے۔
مجھے فخر ہے کہ میں ایسی سیاسی پارٹی سے منسلک ہو۔
گل الرحمن خان جمیعت علماء اسلام الائ ضلع بٹگرام

Address

Battagram

Telephone

+923469416411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Rahman official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share