Battagram Media House

Battagram Media House ʙᴀᴛᴛᴀɢʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ ʜᴏᴜꜱᴇ

جشنِ آزادی پر مسلح افواج کے سربراہان نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد، ثابت قدمی اور روشن مستقبل کے عزم کا اظہار کیا۔
14/08/2025

جشنِ آزادی پر مسلح افواج کے سربراہان نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد، ثابت قدمی اور روشن مستقبل کے عزم کا اظہار کیا۔

14/08/2025
تمام اہل  #وطن کو جشن  #ازادی مبارک ہو -------
13/08/2025

تمام اہل #وطن کو جشن #ازادی مبارک ہو -------

02/08/2025

اطلاح عام
جہانزیب اعوان سے بٹگرام سے ملکال گلی أتے ہوۓ دولاکھ اسی ھزار 280000
گرگے ہیں پلیز جسکو بھی ملیں اس نمبر پر رابطہ کریں 03365100090
انعام 20000 ہوگا

شمشاد  اور شیر محمد  کے والد عبداللہ عرف مٹو دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
01/08/2025

شمشاد اور شیر محمد کے والد عبداللہ عرف مٹو دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

محترم وزیرِ اعظم پاکستان و آرمی چیف پاکستان  *درخواست برائے فوری کارروائی*گزشتہ کئی برس سے کچ (کچے) کے ڈاکو معصوم لوگوں ...
01/08/2025

محترم وزیرِ اعظم پاکستان و آرمی چیف پاکستان
*درخواست برائے فوری کارروائی*

گزشتہ کئی برس سے کچ (کچے) کے ڈاکو معصوم لوگوں کو اغوا، قتل اور علاقے میں خوف و دہشت پھیلا رہے ہیں۔ ایسے عناصر نہ صرف قانون و اَمن بلکہ ریاست کے لیے بھی سنگین خطرہ ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اِن ڈاکوؤں کو عملی طور پر دہشت گرد قرار دے کر، ان کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کے تحت خصوصی آپریشن کیا جائے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر مثالی سزائیں دی جائیں، تاکہ عوام کو تحفظ، اَمن اور اطمینان میسر ہو سکے

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram Media House:

Share