AZADI آذادی

AZADI                                                آذادی آذادی پیج کے زرئیے تازہ ترین حالات لوگوں تک پھنچائے جائیں گے۔

کچے کے ڈاکوں کے خلاف  دیشانی صاحب کے فوجی آپریشن کے مطالبہ کی حمایت کرتے ھیں۔لیکن یہ پکے کے ڈاکوں کا کیا ھوگا۔ان کے خلاف...
28/07/2023

کچے کے ڈاکوں کے خلاف دیشانی صاحب کے فوجی آپریشن کے مطالبہ کی حمایت کرتے ھیں۔لیکن یہ پکے کے ڈاکوں کا کیا ھوگا۔
ان کے خلاف کوئی بات بھی نھیں کرتا۔

31/05/2023
سینیٹر مشتاق صاحب ڈاکٹر عافیہ کی جیل کے گرد ماحول سے ہی اتنے دل برداشتہ ہو چکے ہیں کہ کہتے ملاقات سے قبل صرف حالات سن کر...
31/05/2023

سینیٹر مشتاق صاحب ڈاکٹر عافیہ کی جیل کے گرد ماحول سے ہی اتنے دل برداشتہ ہو چکے ہیں کہ کہتے ملاقات سے قبل صرف حالات سن کر رونا روک نہیں پا رہے توسوچیں اس پر کیا گزرتی ہو گی جو گزشتہ بیس بائیس سال سے تنہائی میں ان حالات کو خود پر برداشت کر رہی ہے، ڈاکٹر عافیہ آپ اس امت کی کمزوری ، بےبسی ، نااہلی اور کسی حد تک بےغیرتی کی جیتی جاگتی علامت بن چکی ہیں، یہ امت کے سینے پر پڑا وہ بھاری پتھر ہے جو نہ ہٹایا گیا تو امت کا دم گٹ دے گا،
سینیٹر مشتاق صاحب آپ پر خدا کی رحمت ہو، اس مردہ ہوتے کیس کو آپ نے دوبارہ زندہ کر دیا۔
اے اللہ ڈاکٹرعافیہ پر رحم فرما اور رہائی کا غیبی بندوبست کردے۔آمین

20/02/2023
19/02/2023
19/02/2023
19/02/2023

اذادی اللہ تعالی کی عظیم نعمت ھے۔

14/11/2022

Address

Battagram
Battagram

Telephone

+923359485177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZADI آذادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share