Battagram TV

Battagram TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Battagram TV, Media/News Company, Ajmera, Battagram.

02/10/2026

Battagram : Class Fellows Matric Session 1994 Group

02/10/2026

بٹگرام : اباسین ڈویژن کے قیام اور صوبہ ہزارہ کی مخالفت میں آل پارٹز کانفرنس کا علامیہ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر و چئیرمین ایکشن کمیٹی بٹگرام ایاز خان تورخیلی جاری کر رہا ہے

02/10/2026

Battagram : Class Fellows Matric Session 1994Group

27/09/2026

مسجد ابو بکر صدیق پالنگو اجمیرہ زیر تعمیر ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے سریا سیمنٹ ریت بجری کی چھت کے لئے سخت ضرورت ہے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے آواز اٹھاؤ حکیم سید سوال محمد شاہ ویگن اڈا بٹگرام گاؤں اجمیر ہ پالنگو جیز کیش نمبر رابط نمبر 03005631046 شکریہ

بٹگرام :ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) بٹگرام اور اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کے ہمراہ آج حالیہ شدید بارشوں اور...
25/09/2026

بٹگرام :
ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
(ریلیف) بٹگرام اور اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کے ہمراہ آج حالیہ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے کنڈ آلائی کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے سیلاب سے متاثرہ اُس مکان کا معائنہ کیا جہاں افسوسناک واقعے میں دو بچے جاں بحق ہوئے تھے۔ انہوں نے متاثرہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑک کا بھی معائنہ کیا اور موقع پر موجود سی اینڈ ڈبلیو کے عملے کو سڑک کی بحالی اور آمدورفت کے لیے فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کیے۔

اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے دیگر متاثرہ گھروں کا معائنہ کیا اور متاثرہ خاندانوں میں ضروری ریلیف سامان تقسیم کیا۔ انہوں نے متاثرہ دکانوں کا بھی سروے کیا اور متاثرہ تاجروں کو یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں، بحالی اور سڑکوں کی بحالی کے کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔

بٹگرام : آلائی: کنڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے نقصانبٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقے کنڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث نقصان ک...
24/09/2026

بٹگرام : آلائی: کنڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے نقصان
بٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقے کنڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے کچھ مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بعض مکانات کے تباہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

24/09/2026

بٹگرام : کنڈ آلائی افسوسناک خبر

بٹگرام کے علاقے کنڈ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر دو بچے بہہ گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے بچوں کی تلاش شروع کردی۔ اطلاعات کے مطابق ایک بچے کی لاش مل گئی ہے، جبکہ دوسرے بچے کی تلاش تاحال جاری ہے۔
اس افسوسناک سانحے کے بعد علاقے میں غم و افسوس اور تشویش کی فضا پائی جاتی ہے۔

24/09/2026

بٹگرام : تحصیل آلائی کے علاقے کنڈ آلائی میں شدید بارش نے تباہی مچا دی، بارش کے ریلے میں دو بچے بہہ گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک بچے کی لاش برآمد کرلی گئی ہے جبکہ دوسرا بچہ تاحال لاپتہ ہے۔
دونوں بچے چکیسر سے اپنے رشتہ داروں کے گھر مہمان آئے ہوئے تھے اور بارش کے تیز ریلے کی زد میں آ گئے۔
لاپتہ بچوں کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔مقامی ذرائع
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

بٹگرام : صدر بارروم رسول خان ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری مشتاق محمد خان اور اعتزاز خان و دیگر کا بٹگرام پریس کلب آمد، بٹگرام پ...
22/09/2026

بٹگرام : صدر بارروم رسول خان ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری مشتاق محمد خان اور اعتزاز خان و دیگر کا بٹگرام پریس کلب آمد، بٹگرام پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کیا،یاد رھے کہ بٹگرام پریس کلب کے چیئرمین قاری احسان نے معزز مہمانان گرامی کو پریس کلب آنے پر خوش آمدید کہا،

Address

Ajmera
Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share