Voice of Allai واٸس اف الاٸ

Voice of Allai واٸس اف الاٸ ظالم اور جابر کے خلاف آواز اٹھانا اور وادی آلائ کے مسائل کو حکام بالا تک پہنچانا ہمارا مشن ہیں۔
(2)

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کرد...
10/05/2025

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کردی گئی ہے۔

نجی چینل کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر ملک بھر کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک کے لیے بند کردی ہے اور اس حوالے سے نوٹس تو ایئرمین (نوٹم) جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث گزشتہ کئی روز سے فضائی آپریشن وقفے وقفے سے تعطل کا شکار رہا ہے، ایئرپورٹس کی متواتر بندش کے باعث قومی و بین الاقوامی پروازوں سمیت حج آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔

10/05/2025

ہم چُپ تھے کہ برباد نہ ہو گُلشن کا سُکوں
نادان دشمن یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قُوَّتِ للّکار نہیں
اللّه أكبر... پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد🇵🇰 ✊

صبح صبح انڈیا میں تبا✍️ہی پھیر کر آنے والے ہیروز💪الحَمْدُ ِلله
10/05/2025

صبح صبح انڈیا میں تبا✍️ہی پھیر کر آنے والے ہیروز💪الحَمْدُ ِلله

8لاکھ فالور میں سے کتنے کام آۓ؟ گانے ناچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہی تمہارا بھی یہی حال نہ ہوٹک ٹاک کی انجام تباھی کی سوا کچھ ن...
09/02/2025

8لاکھ فالور میں سے کتنے کام آۓ؟
گانے ناچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہی تمہارا بھی یہی حال نہ ہو
ٹک ٹاک کی انجام تباھی کی سوا کچھ نہیں
یہ ایک مشہور پشتون ٹک ٹوکر خاتون تھی
جس اٹھ لاکھ سے زائد فلوور اور فین تھے۔۔۔
جو اب اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
لیکن کیا کھبی سوچا بھی ہے؟
کہ انکی جنازہ میں کتنے فالورز نے شرکت کی؟
ان کی مغفرت کےلیےنوافل دعائیں قرآن خوانی کس نے کی؟
اس کو حالات زنکدن میں کلمہ کس نے پڑھوایا؟
انکی موت کس حالات میں ائ ؟
اب ان کے ویڈیوز سے اسے ثواب ملے گا یا عذاب؟
یہی انجام تمھارا بھی ہے
موت تمھیں بھی آنا ہے؟

اس دنیا کی عارضی رنگینیان !‏عقید ابراهیم 1995 کو سوڈان کا وزیر دفاع رہا ھے..وقت بدلتا ہے اور کیسے بدلتا ہے........زمینی ...
04/02/2025

اس دنیا کی عارضی رنگینیان !
‏عقید ابراهیم 1995 کو سوڈان کا وزیر دفاع رہا ھے..
وقت بدلتا ہے اور کیسے بدلتا ہے........زمینی خدا مت بنیں،‏وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا عقد ابراہیم جو کہ 1995 میں سوڈان کا وزیر دفاع رہا ہے مگر اب اس وزیر دفاع رہنے والے شخص کی یہ تصاویر سوشل میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ۔اس لیئے کہتے ہیں عاجزی و انکساری اختیار کرو اور بڑے بول مت بولو ۔۔۔ وقت کی نزاکت کو سمجھیئے اور زمینی خدا فرعون کی طرح بننے کی کوشش مت کریں ۔
عوام پر اتنا بوجھ ڈالیے کہ جتنا اللہ کو حساب دے سکو۔

04/02/2025

کہتے ہیں کہ کسی کے گھر 🏡
روزانہ جانے سے عزت کم پڑ جاتی ہے مگر واحد اللہ تعالیٰ کا گھر مسجد ہے جہاں روزانہ جانے سے عزت بڑھ
جاتی ہے

04/02/2025

مہنگائی میں مزید کمی کر دی گئی 🚨
چینی 30 روپے پٹرول 1 اور ڈیزل 7 روپے کا معمولی سا اضافہ لیکن کٹھ پتلی میڈیا پر سب سستا ہے
🥰

مرحوم مولانا مسلم شاہ حقانی کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
01/02/2025

مرحوم مولانا مسلم شاہ حقانی کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

01/02/2025
امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کاخواہاںرات4 بجے کی ہیڈلائنز 30جنوری 2025دیکھئے:https://youtu.be/9YqZQRdDuS...
30/01/2025

امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کاخواہاں
رات4 بجے کی ہیڈلائنز 30جنوری 2025
دیکھئے:
https://youtu.be/9YqZQRdDuSc

30/01/2025

نماز نیند سے بہتر ہے
💔
آؤ کامیابی کی طرف
🤲

30/01/2025

فجر نماز کے لیے اٹھنے والوں کو
سلام 👋

Address

Allai Valley KPK
Battagram

Telephone

+923109354309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Allai واٸس اف الاٸ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share