NRN News

NRN News میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اورسب کچھ اللہ کے حکم سے ہوتاہے

04/05/2026
اہم نوٹ
01/05/2026

اہم نوٹ

بدل رہاہے بٹگرام شاباش ۔۔۔ڈپٹی کمشنر بٹگرام  ڈپٹی کمشنر بٹگرام  اشتیاق احمد نے ڈی ایچ کیو بٹگرام میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپار...
24/04/2026

بدل رہاہے بٹگرام
شاباش ۔۔۔ڈپٹی کمشنر بٹگرام
ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد نے ڈی ایچ کیو بٹگرام میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے خواتین کے لیے علیحدہ آرام گاہ، نماز کی جگہ اور عوامی پارک کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد خواتین کو بہتر سہولیات فراہم کرنا، مریضوں کے تیمارداروں اور شہریوں کے لیے آرام دہ ماحول مہیا کرنا، جبکہ عوام کے لیے تفریح اور سرسبز ماحول فراہم کرنا ہے،عوامی وسماجی حلقوں نے اس اہم منصوبے پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا کہ وہ بٹگرام کی تعمیر وترقی کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں

20/04/2026

اہل بٹگرام کے نام
عبدالرزاق عباسی
کا پیغام

Address

Battagram

Telephone

+923212113645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NRN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share