
08/05/2025
آج بمقام ھیومن اپیل آفس بٹگرام، ھیومن اپیل(یونیسف فنڈڈ پراجیکٹ) کے زیر انتظام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ ٹریڈ یونین بٹگرام کے لیے منعقدکیا گیا۔ جس میں بازار صدر( شاہ حیسن) اور نائب صدر (حسن زیب) بشمول کابینہ نے شرکت کی۔ تربیتی ورکشاپ کا مقصد، بازار، مارکیٹ اور پلازہ کو کھلے میں پاخانے سے پاک. مارکیٹ میں لیٹرین کی اہمیت اور ٹھوس, مائع فضلہ جات کی انتظام کاری میں ٹریڈ یونین کے عملی اقدامات اور کردار کے حوالے سے پلاننگ کی گئ جس میں ٹی ایم اے کو پیش نظر رکھا گیا۔.