Battagram News

Battagram News it's a news company we sow your truth report to our respectable viewer

مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی  کاروباری برادری کے مسائل پر کھلی کچہری میں کاروباری حضرات کو درپیش م...
16/07/2025

مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کاروباری برادری کے مسائل پر کھلی کچہری میں کاروباری حضرات کو درپیش مسائل بیان کر رہے ہیں

شکریہ   شکریہ آپ سب کے علم میں ہیں کہ  پچھلے پانچ دنوں سے بٹگرام بازار کی بجلی خراب تھی وجہ ٹرانسفارمر بوش جل گیا تھا ۔ ...
10/07/2025

شکریہ شکریہ

آپ سب کے علم میں ہیں کہ پچھلے پانچ دنوں سے بٹگرام بازار کی بجلی خراب تھی وجہ ٹرانسفارمر بوش جل گیا تھا ۔ آج مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی نے اپنے ہی پیسوں سے بوش خرید کر ٹرانسفارمر ٹھیک کر دیا ۔ تمام تاجر برادری صدر صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہیں ۔

17/06/2025

عوامی لیڈر علامہ عطاء محمد دیشانی
بٹگرام ٹول ٹیکس ڈ سی کے نوٹیفکیشن کے باوجود ٹول پلازہ والے من مانی کر رہے تھے ۔ علامہ عطاء محمد دیشانی نے اپنے دم پے ٹول پلازہ کو نست و نابوت کر دیا ۔
زندہ باد دیشانی

01/06/2025
آفسوس ناک خبر بٹگرام کالونی سے تعلق رکھنے والے  سید قاسم شاہ  ولد سید جبار شاہ مرحوم  کے بیٹے  اور معروف کاروباری شخصیت ...
31/05/2025

آفسوس ناک خبر

بٹگرام کالونی سے تعلق رکھنے والے سید قاسم شاہ ولد سید جبار شاہ مرحوم کے بیٹے اور معروف کاروباری شخصیت سید جعفرشاہ کے بھائی وفات پاچھکا ھے ۔
نماز جنازہ کل 1 جون بروز اتوار دن 2:30 بجے تاکیہ جناز گاہ بٹگرام میں ادا کی جائے گی

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کو مغفرت نصیب فرمائے

07/05/2025

دفاع پاکستان ریلی مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کی سرپرستی میں نکالی گی ۔

دفاع پاکستان ریلی مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کی سرپرستی میں نکالی گی ۔
07/05/2025

دفاع پاکستان ریلی مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کی سرپرستی میں نکالی گی ۔

دفاع پاکستان ریلی مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کی سرپرستی میں نکالی گی ۔آخر میں عبدالغفار دیشانی ن...
07/05/2025

دفاع پاکستان ریلی مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کی سرپرستی میں نکالی گی ۔
آخر میں عبدالغفار دیشانی نے مظاہرین سے خطاب کیا ۔

07/05/2025

دفاع پاکستان ریلی مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی کی سرپرستی میں نکالی گی ۔
آخر میں عبدالغفار دیشانی نے مظاہرین سے خطاب کیا ۔

07/05/2025

پاکستان بھارت جنگ
ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان پریس کانفرنس کر رہے ہیں

07/05/2025

پاکستان انڈیا جنگ
پاکستان کی جانب سے 24 کروڑ مجاہدین جنگ لڑینگے
پاکستان زندہ باد

25/04/2025

مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع بٹگرام عبدالغفار دیشانی پرس کانفرنس کر رہے ہیں ۔

نوٹ۔ کل ضلع بٹگرام میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگا

Address

Battagram

Telephone

+923238526901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram News:

Share