
28/07/2025
بھائی جیسے مخلص دوست جناب شاہ حفیظ کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ملا جو مجھے بے حد پسند آیا۔
یہ نہایت دلکش خطاطی ہے، جس پر میرا نام بہت خوبصورتی اور احسن طریقے سے لکھا گیا ہے۔
بہت بہت شکریہ، شاہ حفیظ بھائی! 💞
اللّہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں بھری، صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
Ubaid Sadiq US