Voice Of Battley Deshan

Voice Of Battley Deshan � K followers �

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے تایا لال محمد خان اور شیر ...
31/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے تایا لال محمد خان اور شیر محمد خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ ان شاء اللہ کل صبح 11:00 بجے
مقام: بٹلے دیشان

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔

29/06/2026

شادی کی دلی مبارکباد💐

29/06/2026

ڈاکٹر اسامہ صنوبر صاحب ان کے معزز والد محترم صنوبر صاحب اور ان کی تمام فیملی کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد
خداوندِ کریم اس نئی زندگی کو ان کے لیے باعثِ سکون، خوشیوں کا گہوارہ اور محبتوں کا امین بنائے۔ دعا ہے کہ یہ جوڑا ہمیشہ ہنستا مسکراتا رہے اور اللہ تعالیٰ ان کی زندگیوں میں ڈھیروں برکتیں اور آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
بہت بہت مبارک ہو.

ڈاکٹر اسامہ صنوبر صاحب ان کے معزز والد محترم صنوبر صاحب اور ان کی تمام فیملی کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد.
29/06/2026

ڈاکٹر اسامہ صنوبر صاحب ان کے معزز والد محترم صنوبر صاحب اور ان کی تمام فیملی کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد.

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
13/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

11/06/2026

📢 اعلانِ نمازِ جنازہ
اناللہ واناالیه راجعون
نصراللہ جان شانپوری کی صاحبزادی، امان خان کی اہلیہ، ثاقب اور نعیم کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2:30 بجے 11 جون کو ادا کی جائے گی۔

📍 مقام: بٹلے پیٹرول پمپ

تمام حضرات سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحومہ کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست ہے۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہعزیز احمد، فضل محمد، بشیر احمد اور نثار احمد کے والد محترم مومن لالا کے چچا محت...
09/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
عزیز احمد، فضل محمد، بشیر احمد اور نثار احمد کے والد محترم مومن لالا کے چچا محترم انتقال فرما گئے ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں بٹلے دیشان میں کل 2:30 pm بجے ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں اور عزیزوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعا فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

انا للہ و انا الیہ راجعونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ابوذر امیر صیب کا بیوی اور عثمان زر کا بھابی مولاناتا...
10/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ابوذر امیر صیب کا بیوی اور عثمان زر کا بھابی مولاناتاج محمد اور محمد اسلام کی والدہ محترمہ آج وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آبائی گاؤں بٹلے دیشان میں ان شاءاللہ آج شام 4:30 بجے ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب سے گزارش ہے کہ جنازے میں شرکت فرما کر دعائے مغفرت کریں۔

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Battley Deshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Battley Deshan:

Shortcuts

Share