Aftab Ahmad

Aftab Ahmad 🇵🇰 Founder | Entrepreneur 🏅
🎓 Advancing Quality Education
🧑‍💻 Building Systems & TECH Infrastructure

دلی خواہش تھی کہ آپ کے اس مشن میں شامل ہوں، مگر کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکا۔ ان شاء اللہ اگلی بار ضرور شریک ...
08/08/2026

دلی خواہش تھی کہ آپ کے اس مشن میں شامل ہوں، مگر کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکا۔ ان شاء اللہ اگلی بار ضرور شریک ہوں گا

Guest of Honor | Aftab Ahmad

Leadership is defined by vision, innovation, and the ability to inspire others. We are honored to welcome Aftab Ahmad, CEO of Assort Tech, as our Guest of Honor at the 9th Annual QALB Conference 2026.

His journey of excellence and commitment to empowering communities through technology and leadership continues to inspire future changemakers. We look forward to his valuable presence and insights at this special gathering.

Innovation ExploreConnectChange

گزشتہ کئی سالوں سے محترم صداقت صاحب حج کی عظیم خدمت سے وابستہ ہیں اور پریمیم حج کی نمائندگی نہایت ذمہ داری، اخلاص اور بہ...
18/07/2026

گزشتہ کئی سالوں سے محترم صداقت صاحب حج کی عظیم خدمت سے وابستہ ہیں اور پریمیم حج کی نمائندگی نہایت ذمہ داری، اخلاص اور بہترین انداز میں انجام دے رہے ہیں۔ اس سال بھی ہمیشہ کی طرح ان کے ساتھ ایک منظم، پُرسکون اور یادگار حج کا سفر نصیب ہوا، جہاں ہر مرحلے پر بہترین انتظامات، مہمان نوازی اور حجاجِ کرام کی خدمت کا جذبہ قابلِ تحسین رہا۔

اسی مبارک سفر کے دوران مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی ایک نہایت باوقار اور قابلِ احترام شخصیت، پیشے کے اعتبار سے ممتاز وکیل، سردار اسد چوہان صاحب کے ساتھ بھی لمحات گزرے-

آج رجب علی آزاد صاحب، CEO – Azad Media Production دفتر تشریف لاے۔رجب علی آزاد صاحب ہزارہ کی بھرپور نمائندگی کرنے والے، ب...
15/07/2026

آج رجب علی آزاد صاحب، CEO – Azad Media Production دفتر تشریف لاے۔

رجب علی آزاد صاحب ہزارہ کی بھرپور نمائندگی کرنے والے، باصلاحیت، محنتی اور بااخلاق نوجوان صحافی ہیں۔ اپنی محنت، مثبت سوچ اور پیشہ ورانہ انداز کی بدولت انہوں نے صحافت اور میڈیا کے شعبے میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔

ملاقات کے دوران نوجوانوں کی کردار سازی، جدید تعلیم، ٹیکنالوجی، میڈیا کے مثبت استعمال، روزگار کے مواقع اور ہزارہ کے روشن مستقبل کے حوالے سے تفصیلی اور انتہائی مفید گفتگو ہوئی۔

اللہ تعالیٰ رجب علی آزاد صاحب کو مزید عزت، کامیابی، صحت اور استقامت عطا فرمائے، اور انہیں ہمیشہ حق و سچ اور مثبت صحافت کے فروغ کی توفیق عطا فرمائے۔

بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے لیے، پیارے رجب علی آزاد صاحب۔❤️🌹🌹Azad News Network Pakistan

08/07/2026

21 سال بعد… اپنے اسکول کی دہلیز پر

2005 کے ہولناک زلزلے کے بعد، آج تقریباً 21 سال بعد دوبارہ اپنے اسکول جانے کا موقع ملا۔ جیسے ہی اس سرزمین پر قدم رکھا، یوں محسوس ہوا جیسے وقت وہیں ٹھہر گیا ہو۔ پرانی یادیں، وہ کلاس روم، وہ صحن، وہ راستے… سب کچھ دل میں پھر سے زندہ ہو گیا۔

فرق صرف اتنا تھا کہ آج ان چہروں کی کمی شدت سے محسوس ہوئی جو اس سانحے میں ہمیشہ کے لیے ہم سے بچھڑ گئے۔ اللہ تعالیٰ اُن تمام شہداء پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔

اسکول کے بچوں سے ملاقات میرے لیے انتہائی خوشی اور امید کا باعث بنی۔ ان کی آنکھوں میں خواب، جذبہ اور سیکھنے کی لگن دیکھ کر دل کو بے حد سکون ملا۔ یہی ہمارے آنے والے کل کی اصل طاقت ہیں۔

اس علاقے کے لوگوں نے جس محبت، خلوص اور عزت سے میرا استقبال کیا، وہ میرے لیے زندگی بھر کا سرمایہ ہے۔ میں پوری کمیونٹی کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ یہ محبت ایک ذمہ داری بھی ہے، اور میری دلی خواہش ہے کہ اس کا حق ادا کر سکوں۔

ان شاء اللہ، اپنی استطاعت کے مطابق اس اسکول اور یہاں کے بچوں کے لیے چند عملی اقدامات کا ارادہ رکھتا ہوں:
کمپیوٹر لیب کا قیام
یتیم بچوں کی کفالت
ہر سال نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ کی فراہمی

اللہ تعالیٰ میری اس نیت کو قبول فرمائے، اسے آسان بنائے، اور ہمارے نوجوانوں کو علم، کردار اور ترقی کی وہ منزلیں عطا فرمائے جہاں وہ اپنے خاندان، اپنے علاقے اور اپنے ملک کا فخر بن سکیں۔

وطن کی مٹی سے جڑنے کا احساس ہمیشہ انسان کو اپنی اصل یاد دلا دیتا ہے۔ ❤️

Honored to join the World Startup Championship 2026 Lahore Round as an Evaluator. Looking forward to meeting Pakistan’s ...
07/07/2026

Honored to join the World Startup Championship 2026 Lahore Round as an Evaluator. Looking forward to meeting Pakistan’s next generation of innovators.

02/07/2026

Why can’t Pakistan attract more foreign tourists?

30/06/2026

Why Pakistan Lags in Global Tourism?

25/06/2026

Paksitan has everything the world wants.
So why does tourism contribute only around 3% to our GDP?

24/06/2026

I stood where you stand today.
When will you step forward?
Part 3/3 | Metrix Pakistan Youth Summit 2026, Battagram.

23/06/2026

One word can change your future, "Commitment".
Part-2/3 Metrix Pakistan Youth Summit 2026, Battagram.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share