تاج محمد خان ترند مشیر وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اور پرنس محمد نواز خان اگر بٹگرام کے پسماندہ عوام کے ساتھ مخلص ہیں تو کل ہونے والے ایٹا سکالرشپ ٹسٹ 2026 کی بٹگرام کی بچیوں کی سیٹیں 6 سے بڑھا کر 10 کردیں اور میرٹ کو 50 سے کم کرکے 45 کریں۔ تاکہ ذیادہ سے زیادہ بچیاں سیلکٹ ہوسکے۔
17/01/2026
شیر علی خان لالامنامیرہ کی زوجہ کی وفات کا سن کر انتہائی تک اور افسوس ہوا غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ
12/10/2025
زیر تعمیر جامعہ مسجد پر
تعمیراتی کام جاری
06/10/2025
کوزہ بانڈہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی امداد
لینے میں عوام رل گئے
06/10/2025
کوزہ بانڈہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم کیلئے سیل پوائنٹ کم کرانے کے باعث خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا
18/08/2025
یونین کونسل بانیاں
آج صبح سے جیز ٹاور مکمل بند ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا
ٹاور کو فل فور بحال کیا جائے
18/08/2025
02/08/2025
تھاکوٹ
حاجی صاحب اور منیجر صاحب کے ہمراہ
02/07/2025
یونین کونسل بانیاں
میں چوروں کاراج
اور غریب عوام پریشان
15/06/2025
الحرمین چائے
اب آپ کو ضلع بٹگرام گاؤں بانیاں میں ہول سیل ریٹ پر ملے گا
ایک بار ازمائش بار بار فرمائش اور ملاوٹ سے بالکل پاک
الحرمین چائے آپ کو مناسب ریٹ پر دستیاب ہوگا جس بھائی کو بھی چائے کی ضرورت ہو یا دکاندار کو
تو آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03001222165
14/06/2025
انتہائی افسوس ناک خبر
گاؤں سمال میرہ کے خالی روخان گل روز خان شاد محمد بخت زمین اور گل زمین خان کی والدہ رضاء الٰہی سے انتقال کر گئی ھے کل بروز اتوار بوقت 10بجے گاؤں سمال میرہ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائیگی
05/06/2025
انتھائی افسوس ناک خبر ،میری بھتیجی مولانا صدیق الرحمٰن صاحب کی جواں سال بیٹی مولانا حسین محمد کی اہلیہ وفات پاگئ ہے ،جسکی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 03بجےٹھنڈاپانی مٹہ بانیاں میں اداکی جاےگی
Be the first to know and let us send you an email when District BTM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.