AbasinNews.com

AbasinNews.com Abasin News is a News Company of Hazara Division which will provide quality and real news of the are

05/08/2025
03/08/2025
ایم این اے پرنس محمد نواز خان کا بیبال ہاؤس جیسول آمدپرنس محمد نواز خان جیسول نے منیجر محمد نسیم خان کے چچا اسلم خان مرح...
28/10/2024

ایم این اے پرنس محمد نواز خان کا بیبال ہاؤس جیسول آمد
پرنس محمد نواز خان جیسول نے منیجر محمد نسیم خان کے چچا اسلم خان مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کی. اس موقع پر جاوید خان ارغشوڑی اور ویلج چیئرمین عارف الزمان خان بھی موجود تھے.
دوران گفتگو محمد نسیم خان نے گاؤں جیسول کے دیرینہ مسائل پرنس محمد نواز خان کے ساتھ شئیر کیے اور پرنس محمد نواز خان نے تمام مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی. گاؤں جیسول کے لئے بجلی کا الگ لائن پرنس محمد نواز نے 3 کروڑ روپے کی لاگت سے منظور کیا تھا اور لائن پر کام بھی مکمل ہوا ہے. اس لائن سے کچھ تار چوری ہوگیا تھا پرنس محمد نواز خان نے پیسکو ایکسین کنسٹرکشن کو فوری نیا تیار لگانے کے لئے فون کال کیا اور یقین دہانی کرائی کہ اسی ہفتے میں لائن مکمل ہوجائے گا اور بجلی بھی سٹارٹ کر دی جائے گی. اس موقع پرنس محمد نواز خان نے کہا کہ جیسول انکا آبائی گاؤں ہے اور اس گاؤں کی بہتری کے لئے وہ ہر ممکن اقدامات کریں گے.

سابقہ صوبائی وزیر جنگلات جناب بخت نواز خان تھاکوٹ، اکرام خان اور اجمل خان تھاکوٹ کا محمد اسلم خان جیسول کی دعا مغفرت کیل...
04/10/2024

سابقہ صوبائی وزیر جنگلات جناب بخت نواز خان تھاکوٹ، اکرام خان اور اجمل خان تھاکوٹ کا محمد اسلم خان جیسول کی دعا مغفرت کیلے بیبال حجرہ آمد.
مرحوم محمد اسلم خان کی تعزیت کے سلسلے میں بخت نواز خان تھاکوٹ نے سابقہ منیجر محمد نسیم خان جیسول اور باقی لواحقین کے ساتھ تعزیت کی اور مغفرت کہ دعا کی.

اکرام  اللہ جیسول کے والد محترم  محمد اسلم خان وفات پا گئے ہیں. مرحوم سابقہ منیجر محمد نسیم خان ،محمد سردار سابقہ فارسٹ...
30/09/2024

اکرام اللہ جیسول کے والد محترم محمد اسلم خان وفات پا گئے ہیں. مرحوم سابقہ منیجر محمد نسیم خان ،محمد سردار سابقہ فارسٹر،ایکسائز انسپکٹر حفیظ اللہ،نثار محمد فارسٹر کے چچا اور عالمگیر خان کمپیوٹر آپریٹر کے دادا تھے. نماز جنازہ کل مورخہ: 01/10/2024 بروز : منگل دن 11:00 بجے جیسول جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی.

Address

Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbasinNews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AbasinNews.com:

Share

دین اسلام کے بڑے بڑے علماء اور سکالرز کے بیانات

اس رمضان میں اپنا تعلق ان علماء کے ساتھ بنائیں ۔ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ شکریہ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aws.islamicapp