26/08/2026
12 ربیع الاول کے بابرکت دن کی مناسبت سے ٹریفک وارڈن آفس بٹگرام میں محفلِ میلاد اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر انچارج ٹریفک وارڈن بٹگرام امتیاز خان و ملازمین نے شرکت کی۔
تقریب میں تلاوتِ قرآنِ پاک، نعتِ رسول ﷺ اور ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔