05/09/2026
ہمیشہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے، نہایت عزت دار، خوش اخلاق اور ملنسار انسان آج ہم سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہوگئے۔
ان کی وفات ایک بڑا سانحہ اور اہلِ علاقہ کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اللہ رب العالمین مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین