Battagram Media House

Battagram Media House 🅵🅾🅻🅻🅾🆆
🅻🅸🅺🅴
🆂🅷🅰🆁🅴

13/10/2023

ویلڈ ڈی پی او بٹگرام اینڈ ایس ایچ او تھانہ سٹی بٹگرام
شاہ ذرین ولد گلاب سکنہ جہانگیر آباد نے یتیم بچے کی کے گلے میں ایسا تعویذ ڈالہ کہ گھر وغیرہ سب بھول گیا اور گھر والوں سے کہا کہ میں اسکو تنخواہ بھی دوں گا اور مدرسے میں تعلیم بھی دلواں گا
لیکن اسکے پشت پشت کچھ اور ھی تھا
اس سفاک شخص کو کیفر کردار تک پہنچا یا جاۓ پورے بٹگرام کے بچوں کی زندگی کا سوال ہے اس شخص کبھی معاف نہ کیا جاۓ
اہل علاقہ کا ڈی پی او بٹگرام اور ڈی آئی جی ھزارہ سے درخواست

13/10/2023

منجانب چیئرمین بالی منگ ظفر علی
عوام کو بھر پور شرکت کی دعوت

23/09/2023

میں اپنے تمام فالورز کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا کم ھی عرصے میں 35000 ھزار سے زائد افراد نے فالو کیا بہت شکریہ میں انشاء اللہ علاقائ مسائل سمیت دینی کام جاری رکھوگا
آپ سب کے تعاون سے انشاء اللہ

18/09/2023
18/09/2023
18/09/2023

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

متحدہ صاحبزادگان بنی ھاشم فاؤنڈیشن کے معزز ذمہ داران کی جانب سے متاثرین شملائی کی مالی مدد کے لیے شملائی ریلیف فنڈ میں ایک لاکھ پچاس ہزار روپے، 150,000 نقد جمع کروا دیے گئے ہیں۔
متحدہ صاحبزادگان بنی ھاشم فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلی حاجی عبد الحمید شاہ صاحب اور دیگر معززین صاحبزادگان کی جانب سے صاحبزادہ مخدوم خورشید شاہ صاحب، صاحبزادہ مخدوم میر افضل شاہ صاحب، صاحبزادہ مخدوم نصیر شاہ صاحب، صاحبزادہ مخدوم فقیر عمر اویس شاہ صاحب، صاحبزادہ مخدوم نور قدیم شاہ صاحب، صاحبزادہ مخدوم نظیر شاہ صاحب اور علامہ صاحبزادہ مخدوم قمر علی شاہ صاحب نے نقد رقم شملائی ریلیف فنڈ میں جمع کروائی۔

31/08/2023

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram Media House:

Share