22/09/2026
رضوان پر لگنے والے الزامات دل دکھاتے ہیں، مگر ہم اپنے ہیرو کو بغیر ثبوت کے قصوروار نہیں مانیں گے۔
سچ سامنے آئے گا تو فیصلہ بھی ہو جائے گا؛ تب تک رضوان کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ وفا وقتِ آزمائش میں پہچانی جاتی ہے۔ 🏏❤️🇵🇰