Sultan muhammad hotel kpk

Sultan muhammad hotel kpk hotel&restaurant

13/08/2026

13 August 2026

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
Gaon ki khubsurti
Aaj baat karenge gaon ki khubsurat ke bare mein Masjid tak Sila this video mein

12/08/2026

12 August 2026

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Aaj Maine zila baatgram ki kuchh mokamat ka videos bana
ya hai Baki tahsil adhyaksh ke is video mein

11/08/2026

11 August 2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج میں نے اپ لوگوں کے لیے ایک الگ جگہ سے ویڈیو بنائے ہیں اج سے میں اپنے گاؤں کی خوبصورتی اپ لوگوں کو دکھاؤں گا ہمارے پاس مزید تین چار دن ہیں اپ لوگ دیکھیں گے کہ ہمارا گاؤں میں کتنے ٹورزم پوائنٹ ہے مزید تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں

04/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اج ہوٹل کے بارے میں تھوڑا گپ شپ لگائیں گے باقی تفصیلات اس ویڈیو میں

゚ ゚viralシ

04/08/2026

رات کو بشام میں بارش

02/08/2026

2aug/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح سے بشام میں خوبصورت کے بارش ہو گئی ہے اور اسی طرح دریائے سندھ کے پانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے باقی تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں

゚ ゚viralシ

01/08/2026

1/aug/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے اللہ سے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج بات کریں گے دریائے سندھ کے حوالے سے اور موسم کے حوالے سے کل سے بشام میں تھوڑا گرمی زیادہ ہو گئے ہیں اسی طرح دریائے سندھ کے پانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے

゚viralシ ゚

31/07/2026

31/jul/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک
اج بات کریں گے موسم کے حوالے سے وہ دریا سندھ کے حوالے سے
موسم رات کو پہاڑوں پر وفقے وفقے سے بارش ہو رہی ہدریائے سندھ میں پانی کم ہو رہا ہے باقی تفصیلات اس ویڈیو میں

゚ ゚viralシ

30/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
29/jul/2026
اللہ سے امید ہے کہ اپ سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج ہم بات کریں گے دریائے سندھ اور موسم کے حوالے سے دریائے سندھ کا پانی کمی کی طرف جا رہی ہے اور کل سے بشام میں تھوڑا گرمی زیادہ ہو گیا ہے دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ

゚ ゚viralシ

30/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بشام بازار کی خوبصورت ویڈیو اور ارد گرد مختلف علاقے چلو دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں

゚viralシ ゚

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan muhammad hotel kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share