04/11/2025
ناران آؤ برفباری ہونے والی ہے ۔
اب ناران سے نکالو لوگ جگہ جگہ پھنس گئے ہیں ۔
یہ وادئ کاغان ہے جہاں موسم کسی بھی وقت پلٹہ کھاتا ہے اور اب یہ برفباری پتا نہیں کیا رنگ لاتی ہے ۔ ہمارے ملک کے کچھ نامور ٹور آپریٹروں نے اپنے ٹورذ کی خاطر کئ لوگوں کو مصیبت میں ڈال دیا ہے ۔
اب یہی ٹور آپریٹر جو انتظامیہ سے کہتے تھے کہ دسمبر تک روڈ کھلا رکھو ! صبح سے کہیں گے کہ لوگ پھنس گئے ان کو نکالو۔
ﷲ کرے کہ سب خیر و عافیت سے اپنے گھروں کو لوٹ جائیں ۔
یہ ویڈیو اس وقت کی ہے بٹہ کنڈی کی ۔