Battal Times

Battal Times سب کی آواز Battal Times

16/09/2026

محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی آدھی رات کو مبینہ ڈیل آواز کی کوالٹی ٹھیک نہیں تھی وہ بھی جلد درست کرکے لگائی جائے گی
رپورٹ -سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز

محکمہ زراعت نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کےلئےکسانوں کی رجسٹریشن شروع کردی مانسہرہ کےان تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے ک...
15/09/2026

محکمہ زراعت نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کےلئےکسانوں کی رجسٹریشن شروع کردی مانسہرہ کےان تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ خود کو جلد ازجلد محکمہ زراعت (توسیع )کے پاس رجسٹرڈ کروائیں تاکہ آئندہ فصلوں کی کاشت پر سبسڈی حاصل کرسکیں
رپورٹ-سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز سب کی آواز

15/09/2026

پی ٹی آئی کے 24ارکان پارلیمنٹ کےپاسپورٹ بلاک۔وزیر اعظم پٹرول ریلیف شروع،27ستمبرمستقبل کافیصلہ کن دن ہےسہیل آفریدی،غیرقانونی سونانکالنےکےتنازعہ پرفائرنگ4 افرادجاں بحق،اساتذہ کی کمی دورکرنےکےلئے7ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کافیصلہ،چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کاشام کو بھی عدالت لگانے کا اعلان صوبے بنے تو پہلےہزارہ صوبہ بنےگا مرتضیٰ جاویدعباسی،چلتی گاڑی سے
فائرنگ1شخص قتل،کل بارش کا 25فیصد امکان۔اور دیگر اخباری خبریں سنیں بٹل ٹائمزکےاس ہندکوخبرنامےمیں
رپورٹ۔ سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز

15/09/2026

پاکستان تحریک انصاف کا 27ستمبر کا احتجاج کامیاب ہوگا یا ناکام کیا عمران خان رہا ہونگے یا نہیں دیکھئے اس سپیشل پروگرام میں
رپورٹ-سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز سب کی آواز

15/09/2026

صوبہ ہزارہ گالیوں سے نہیں آئینی طریقے سے بنے گا صوبہ ہزارہ کے قائدین بداخلاقی کرنے والوں کو روکیں ہزارہ ہم سب کا ہےاس میں صوبہ ہزارہ کے حمائتی اور مخالف دونوں موجود ہیں عوامی نیشنل پارٹی ضلع مانسہرہ کے صدر احمد یار خان کا صوبہ ہزارہ سے متعلق موقف
رپورٹ۔سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز سب کی آواز

15/09/2026

چھترپلین میں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے میزبان کشمیر ہوٹل چھترپلین کے اونر سید صابر حسین شاہ ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سےخطاب کررہے ہیں
رپورٹ-سید رمضان شاہ ایڈمن ایڈمن بٹل ٹائمز

14/09/2026

نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ ہزارہ کے چئیر مین ملک زادہ ملنگ خان چھترپلین میں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے فنڈز سے شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
رپورٹ -سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز

14/09/2026

حاجی سردار جمروز گجر آج بڑے غصے میں تھے سردار محمد یوسف کی موجودگی میں خالص گوجری زبان میں کیا کیا کہہ دیا آئیے سنتے ہیں
رپورٹ- سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز

14/09/2026

سردار محمد یوسف کے ترقیاتی فنڈز سے شروع ہونے والے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے سابق چئیر مین زر محمد ارغوشال کا خطاب
رپورٹ سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز

14/09/2026

چھترپلین میں سردار محمد یوسف کے فنڈز سے شروع ہونے والی ترقیاتی سکیموں کی افتتاحی تقریب سے سردار غلام مصطفےٰ کا خطاب
رپورٹ-سید رمضان شاہ ایڈمن بٹل ٹائمز

Address

Battal

Telephone

+923104117567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battal Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battal Times:

Shortcuts

Share