27/06/2026
السلام علیکم!
ہمارے علاقے کے دکاندار نور حبیب صاحب جب اپنی دکان کے لیے سودا سامان لا رہے تھے تو راستے میں چوکر کی ایک بوری گاڑی سے گر گئی۔
اگر کسی بھائی کو یہ بوری ملی ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو برائے مہربانی حاجی صاحب سے فوری رابطہ کریں تاکہ امانت اس کے مالک تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام جلد از جلد لوگوں تک پہنچ جائے۔ 🙏
03319286313