PTI Behlola wing Riyadh

PTI Behlola wing Riyadh Give respect get Respect��

لاہور میں بھارتی ڈرون جیم کر کے اتار لیا گیا۔یہ ڈرون پولینڈ کا تیار کردہ ہے اسکا نام WARMATE 5.0 ہے یہ اٹیک ڈرون ہے جو  ...
14/05/2025

لاہور میں بھارتی ڈرون جیم کر کے اتار لیا گیا۔
یہ ڈرون پولینڈ کا تیار کردہ ہے اسکا نام WARMATE 5.0 ہے یہ اٹیک ڈرون ہے جو اپنے ساتھ 5 کلو گرام تک دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔۔۔
*
اس حملہ آور ڈرون کا استعمال وسیع پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا جاتا ہے، بشمول کمانڈ پوسٹس، طیارہ شکن میزائل پوزیشنز، اور دیگر اہم اہداف۔۔۔
پاکستان کا اس ڈرون کو کامیابی سے اتار لینا افواج پاکستان کی ٹیکنالوجی میں بھارت پر برتری کی واضح دلیل ہے۔۔۔
فرانسیسی رافیل روسی $400 اور روس کا ہی سخوئی ان اسلحہ ساز ممالک کی طرح پولینڈ بھی اب اس فہرست میں شامل ہے جنکا بنایا گیا ڈرون افواج پاکستان نے کامیابی سے جیم کر کے اتار لیا ہے۔۔۔

23/04/2025

لو جی ریاست طیبہ کے صوبے پنجاب کی کلچر ایڈوائزر اپ خود دیکھ لیں🖐🏻

مرشد کی بہادر بہنوں کو سلام
19/04/2025

مرشد کی بہادر بہنوں کو سلام

18/04/2025

چارسدہ تنگی میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد شدید ز:::خمی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تنگی منتقل

"نواز شریف کو روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتوں کی اجازت تھی جبکہ میری “دہشت” کا یہ عالم ہے کہ میری ملاقاتوں میں اعلی عدلیہ کے...
18/04/2025

"نواز شریف کو روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتوں کی اجازت تھی جبکہ میری “دہشت” کا یہ عالم ہے کہ میری ملاقاتوں میں اعلی عدلیہ کے احکامات کے باوجود متعین کردہ دنوں پر بھی رخنہ ڈالا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ میرے بچوں سے کال پر بھی بات نہیں کروائی جاتی، میرے ذاتی معالج کو بھی مجھ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔"

یہ تصویر پاکستان کی عدالتوں اور جمہوریت کے بدنما چہرے پر زوردار طمانچہ ہے۔
17/04/2025

یہ تصویر پاکستان کی عدالتوں اور جمہوریت کے بدنما چہرے پر زوردار طمانچہ ہے۔

شیخ وقاص اکرم کا آج پریس کانفرنس میں انکشاف سن کر جسم میں ایک سرد لہر دوڑ گئی کہ عمر سرفراز چیمہ کو لمبے عرصے تک ٹھنڈے ف...
29/03/2025

شیخ وقاص اکرم کا آج پریس کانفرنس میں انکشاف سن کر جسم میں ایک سرد لہر دوڑ گئی کہ عمر سرفراز چیمہ کو لمبے عرصے تک ٹھنڈے فرش پر لٹایا گیا ہے جس سے ان کے دونوں کندھے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

بخدا اس قدر جبر و ستم میں ، عمر کے اس حصے میں ، اس قدر جبر و فسطائیت کے سامنے ڈٹ جانے کی مثال اس ملک میں نہیں ملتی۔

عمر سرفراز چیمہ ایک نام نہیں بلکہ یہ ایک داستانِ استقامت ہے، یہ ایک مثالی عزم ہے، یہ وہ چراغ ہے جو تند و تیز ہواؤں میں بھی جلتا رہا۔ جب عہدے، طاقت اور مراعات بانٹنے کی گھڑی تھی تب بہت سے چہرے سرفراز بھی تھے اور سرنگوں بھی مگر جب آزمائش کا وقت آیا، جب ٹھنڈے فرشوں کی سختی اور زنجیروں کی جکڑن مقدر بنی تب بہت سوں کے قدم لرز گئے مگر چیمہ صاحب پتھر کی سل کی طرح اپنی جگہ قائم رہے۔

کہاں وہ دن جب لوگ پروٹوکول میں سلام جھک کر کرتے تھے اور کہاں یہ وقت کہ کندھے جواب دے گئے، جسم مفلوج ہوا مگر حوصلہ نہیں ٹوٹا۔ وہیل چیئر تک محدود ہونے کے باوجود چیمہ صاحب کی غیر متزلزل وفا کی چمک وہی ہے جو پہلے تھی۔ تاریخ کے اوراق میں ایسے وفادار کم ہی ملتے ہیں جو مصلحتوں کی کالی چادر اوڑھنے کے بجائے اصولوں کی شمع تھامے رکھتے ہیں، چاہے اس کا تاوان جسم کی ٹوٹ پھوٹ ہی کیوں نہ ہو۔

یہ عمر کا وہ حصہ تھا جب لوگ آرام دہ زندگی کے خواب دیکھتے ہیں، مگر چیمہ صاحب نے تخت و تاج کی پرواہ کیے بغیر جیل کے فرش کو اپنے حوصلے کی چٹان بنا لیا۔ نہ فریاد کی، نہ آنسو بہائے، نہ سودے بازی کی۔ قوم نے دیکھ لیا کہ جب تاریخ لکھی جائے گی تو بہت سے نام ہوا میں تحلیل ہو چکے ہوں گے مگر عمر سرفراز چیمہ کی استقامت کا یہ باب سنہرے حروف سے کندہ ہوگا۔

وقت آ گیا ہے اس ظلم و جبر پہ آواز اٹھائی جائے اور عمر سرفراز چیمہ کی رہائی یقینی بنائی جائے۔ دو سال سے زائد عرصے سے یہ جبر سہہ سہہ کر اب ان کی ہڈیاں چٹک رہی ہے۔ ایک بزرگ پہ اور کتنا ظلم کرنا ہے ۔ عمر سرفراز چیمہ کی کوئی میڈیا ٹیم نہیں ہے اس لیے ان کےلیے آواز نہیں اٹھتی۔ اب ہمیں ان کی آواز بننا ہے۔

تحریر محمد ناصر صدیقی

😰شہید کی جوموت ہے۔وہ قوم کی حیات ہے😰انتہایی افسوس کیساتھ یہ خبر کہ بابا کلی بہلولہ کے کمانڈو تاج رسول نے مادرِ وطن کی حر...
29/03/2025

😰شہید کی جوموت ہے۔وہ قوم کی حیات ہے😰
انتہایی افسوس کیساتھ یہ خبر کہ
بابا کلی بہلولہ کے کمانڈو تاج رسول نے مادرِ وطن کی حرمت کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔
یہ وہ مقدس خون ہے جو اس دھرتی کے چپے چپے کی حفاظت کی ضمانت ہے۔

تاج رسول شہید کی نمازِ جنازہ کا وقت جلد مقرر کیا جائے گا، جس کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس بہادر سپوت کی شہادت کو قبول فرمائے اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
لکی مروت سرکٹی مچن خیل میں فتنہ الخوارجوں کساتھ کراس فائرنگ میں شہید ہونے والے دیگر شہدا ٕ نام ۔
حوالدار اظہر خان شہید، حوالدار تاج رسول شہید، حوالدار برکت شہید، سپاہی محمد اقبال شہید ، سپاہی انصار علی شہید ، سپاہی محمد عامر شہید ، سپاہی ملک عبد الوہاب شہید ۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کی درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

میں یہ نہیں کہتا تجھے میرا سر نہ ملے گالیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
25/03/2025

میں یہ نہیں کہتا تجھے میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا

ہماری ترقی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ پاکستان نے UAE سے چینی درآمد کر لی ہے جہاں گنا تو  کیا، گنڈیری بھی نہیں ہوتی۔ ...
21/03/2025

ہماری ترقی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ پاکستان نے UAE سے چینی درآمد کر لی ہے جہاں گنا تو کیا، گنڈیری بھی نہیں ہوتی۔ محمد بختیار

 #جنگلستان اسی رقم کی وجہ سے  #القادرـ ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو سزا دی گئی کہ یہ رقم عمران خان نے ہڑپ کر دیا ہے یہی رقم...
11/03/2025

#جنگلستان
اسی رقم کی وجہ سے #القادرـ ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو سزا دی گئی کہ یہ رقم عمران خان نے ہڑپ کر دیا ہے یہی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پڑا تھا جس سے ملک کا فایدہ ہوا اب یہ رقم حکومت کے اکاؤنٹ میں چلیں گۓ جو یہ حکومت اپنی عیاشیوں میں استعمال کریگی ؟ اور خان کو بے گناہ جیل میں رکھا ہوا ہیں اگر عمران خان نے یہ پیسہ کھایا ہوتا تو آج یہ رقم کہاں سے آگۓ ؟ یہ اس ملک میں انصاف کا نظام ہیں 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
لیکن مجھے فخر ہیں کہ میرا لیڈر سچا ہیں ✌️♥️✌️

Address

Behlola

Telephone

+966583429782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Behlola wing Riyadh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Behlola wing Riyadh:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company in Behlola?

Share