Sattar Nayyabؔ ستار نایابؔ افیشل

Sattar Nayyabؔ ستار نایابؔ افیشل ❤🌹مینہ او امن 🌹❤

22/06/2025

یار اس بندے کی ویڈیو دیکھ کر آنکھوں میں آنسوں آجاتے ہیں۔ ہم نے ہیرے جیسے بندے کو گنوایا ہے۔ یا اللّٰہ عمران کو جلد ازجلد با عزت بری کرکے رہا کرو۔ آمین

25/05/2025

15/03/2025

Mashallah ❣️

28/01/2025

اگر بار بار نماز استسقاء پڑھنے سے بھی بارش نہیں ہو رہی تو ناپ تول پورا کرکے دیکھیں ظلم و زیادتی لوٹ مار اور رشوت خوری کو ختم کریں

        ❤️❤️❤️🔥
31/12/2024






❤️❤️❤️🔥

23/12/2024

جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️

اگر آپ کو موبائیل چارج کرنے میں پریشانی ہو تو ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین کوالٹی کے بہترین ڈی سی (بیٹری) چارجر مناسب قیم...
18/12/2024

اگر آپ کو موبائیل چارج کرنے میں پریشانی ہو تو ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین کوالٹی کے بہترین ڈی سی (بیٹری) چارجر مناسب قیمت میں۔

پانچوں انگلیاں کبھی سیدھی نہیں ہوتی لیکن کھانے کے وقت سیدھی ہو جاتی ہے۔
10/12/2024

پانچوں انگلیاں کبھی سیدھی نہیں ہوتی لیکن کھانے کے وقت سیدھی ہو جاتی ہے۔

موسم ‏خزاں وہ موسم ہے جس میں درختوں کے پتے بھی پھول بن جاتے ہیں۔۔۔🌹
01/11/2024

موسم ‏خزاں وہ موسم ہے
جس میں درختوں کے پتے بھی پھول بن جاتے ہیں۔۔۔🌹

Address

Behram Khel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sattar Nayyabؔ ستار نایابؔ افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sattar Nayyabؔ ستار نایابؔ افیشل:

Share