Fazal Karim 💖 Kohistani
🔥 Creating Memories Through Vlogs
🎥 Life | Travel | Adventure
📍 Pakistan
❤️ Stay Connected & Support
16/09/2026
ماشاءاللہ ❤️
میر ہ اجتماع میں آئے ہوئے لوگوں کا یہ خوبصورت منظر آپ سب دیکھ سکتے ہیں۔ لوگ نہایت توجہ اور خاموشی کے ساتھ بیان سن رہے ہیں۔ 🤲✨
اللہ پاک اس اجتماع کو ہمارے لیے ہدایت، ایمان اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، اور جو باتیں بیان میں کی جا رہی ہیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
#ماشاءاللہ #اجتماع #بیان #اسلام #ایمان
13/09/2026
ماشاءاللہ ❤️
مرکز کے اندرونی مناظر، جہاں بڑی تعداد میں احباب اللہ کی بات سننے کے لیے بیٹھے ہیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی بات سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ محفل ہمارے لیے ہدایت، برکت اور رحمت کا ذریعہ بنے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
#ماشاءاللہ #مرکز #اجتماع #بیان #دین #دعا
13/09/2026
ماشاءاللہ ❤️
مرکز کے اندرونی مناظر، جہاں بڑی تعداد میں احباب اللہ کی بات سننے کے لیے بیٹھے ہیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی بات سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ محفل ہمارے لیے ہدایت، برکت اور رحمت کا ذریعہ بنے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
#ماشاءاللہ #مرکز #اجتماع #بیان #دین #دعامیرہ مرکز
12/09/2026
میرہ مر کز
12/09/2026
ماشاءاللہ ❤️
اجتماع میں شرکت کے لیے بہت بڑی تعداد میں لوگ تشریف لائے ہیں۔ یہ روحانی منظر دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ 🤲
ان شاء اللہ صبح اجتماعی دعا ہوگی۔
اللہ پاک اس اجتماع کو قبول فرمائے، تمام مسلمانوں کی دعائیں قبول فرمائے اور ہم سب کو دین کی سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
#ماشاءاللہ #اجتماع #دعا
11/09/2026
🌧🌧
بارش اس وقت کہاں کہاں ہو رہی ہے
بشام میں
11/09/2026
09/09/2026
🏔️ بابِ کوہستان — چکئی، لوئر کوہستان
لوئر کوہستان کے حدود میں چکئی کے مقام پر بابِ کوہستان کا یہ خوبصورت گیٹ وے بن رہا ہے۔ ابھی کام شروع ہوا ہے، لیکن ان شاء اللہ کچھ ہی وقت بعد یہاں کا یہ خوبصورت نظارہ آپ سب کو دیکھنے کو ملے گا۔
یہ دیکھ کر مجھے تو بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے علاقے میں ایسی خوبصورت چیز بن رہی ہے۔ ❤️
آپ لوگوں کو یہ منظر کیسا لگا؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇
#چکئی
Be the first to know and let us send you an email when Fazal Karim Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.