Pandyar News

Pandyar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pandyar News, Media/News Company, Besham Qala.

جنوری 2018 کی تصویر پندیاڑ گاؤں  ゚
16/08/2026

جنوری 2018 کی تصویر پندیاڑ گاؤں

Happy independence day  ゚
14/08/2026

Happy independence day

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو 🥳 میٹرک سالانہ امتحان 2026 سوات بورڈ سے پاس ہونے والے گاؤں پندیاڑ کے کچھ بچوں نے بہترین نمبر ...
06/08/2026

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو 🥳
میٹرک سالانہ امتحان 2026 سوات بورڈ سے پاس ہونے والے گاؤں پندیاڑ کے کچھ بچوں نے بہترین نمبر حاصل کیے۔ اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقی اور کامیابی دے اور اپنی محنت جاری رکھیں۔ محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی' اللہ تعالیٰ آپ بچوں کو اپنی مقصد میں کامیاب کرے

ہنگامی اطلاع ۔   ゚
23/07/2026

ہنگامی اطلاع

۔

06/07/2026

الحمدللہ گاؤں میں باران رحمت شروع 🌧️

بہت بہت مبارک ہو۔سید رحیم 🎓آپ نے اپنی گریجویشن مکمل کرکے اپنے والدین، خاندان اور ہمارے پورے گاؤں کا نام روشن کیا ہے۔ آپ ...
02/07/2026

بہت بہت مبارک ہو۔سید رحیم 🎓
آپ نے اپنی گریجویشن مکمل کرکے اپنے والدین، خاندان اور ہمارے پورے گاؤں کا نام روشن کیا ہے۔ آپ ہمارے گاؤں کا فخر ہیں اور ہمیں آپ پر بے حد فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عزت اور خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد سید رحیم آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے خوشی اور فخر کا باعث ہے۔ 🎓

27/06/2026

یا اللہ خیر زلزلہ 🥹

15/06/2026

وطن 🥀

゚ It Follows

10/06/2026

ختم القرآن
آج ہماری مسجد میں ختمِ قرآن کے بابرکت موقع پر ایک روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ ہم دور دراز سے تشریف لانے والے معزز علمائے کرام کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی آمد کو اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھتے ہیں۔
الحمدللہ پانچ بچوں نے ترجمۂ قرآن کے ساتھ اور ایک بچی نے ناظرہ قرآن مکمل کرکے یہ عظیم سعادت حاصل کی۔ ہم ان تمام بچوں کو ان کے والدین کو اور اساتذۂ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی محنت رہنمائی اور دعاؤں سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔
قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل کرنا اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ایک عظیم اعزاز بہترین ہنر اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کا سچا خادم بنائے ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق دے۔
ہم تمام اہلِ علاقہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مبارک پروگرام میں شرکت کرکے اس دینی محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Following ゚

26/05/2026



Address

Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pandyar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share